سلسلہ کوہ ہندوکش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کوہ ہندوکش سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ہندوکش
پہاڑی سلسلہ
Mountains of Afghanistan.jpg
افغانستان اور پاکستان کے پہاڑ
ملک
پاکستان ، افغانستان
بلند ترین چوٹی ترچ میر
انچائی 7690 میٹر
Hindu-Kush-Range.png
ھندوکش کا نقشہ

سلسلہ کوہ ہندوکش شمالی پاکستان کے ضلع چترال اور افغانستان کا اہم پہاڑی سلسلہ ہے۔ ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی تریچ میر چترال پاکستان میں ہے۔ اس کی بلندی سات ہزار سات سو آٹھ میٹر ہے۔ ہندو کش قریبا سارے افغانستان میں پھیلا ھوا ہے۔

ہندو کش لاطینی لفظ انڈیکوس سے بنا ہے۔ کیونکہ اس پہاڑی سلسلے کو عبور کرنے کے بعد ہندوستان شروع ھو جاتا تھا،

دریائے کابل اور دریا‎ئے ہلمند ہندو کش سلسلے کے اہم دریا ہیں۔

نگار خانہ[ترمیم]