1919ء کا مصری انقلاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
1919ء کا مصری انقلاب
Egyptian revolution of 1919
سلسلہ 1917–1923ء کے انقلابات

مصر میں 1919 میں ہلال، کراس اور اسٹار آف ڈیوڈ کے ساتھ مصری پرچم تھامے ہوئے مظاہرہ
تاریخنومبر 1918 – جولائی 1919
مقامسلطنت مصر، اینگلو مصری سوڈان
نتیجہ
مُحارِب

 سلطنت برطانیہ

Protesters

کمان دار اور رہنما
سلطنت برطانیہ کا پرچم Reginald Wingate سعد زغلول پاشا
ہلاکتیں اور نقصانات
29 British military personnel dead
At least one Australian soldier dead[2]
31 European civilians dead
800 killed and 1,600 wounded in riots

1919ء کا مصری انقلاب (انگریزی: Egyptian Revolution of 1919) (عربی: ثورة 1919) مصر اور سوڈان پر برطانوی قبضے کے خلاف ملک گیر انقلاب تھا۔ یہ 1919ء میں انقلابی مصری قوم پرستی کے رہنما سعد زغلول پاشا اور وفد پارٹی کے دیگر اراکین کی برطانوی حکم پر جلاوطنی کے بعد مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مصریوں نے انجام دیا تھا۔ [3]

اس انقلاب کے نتیجے میں برطانیہ نے بعد میں 1922ء میں مصر کی آزادی کو مملکت مصر کے طور پر تسلیم کیا اور 1923ء میں ایک نئے آئین کے نفاذ کا باعث بنا۔ تاہم، برطانوی حکومت نے سوڈان پر مصر کی مکمل خود مختاری کو تسلیم کرنے یا نہر سوئز زون سے اپنی فوجیں نکالنے سے انکار کر دیا، جو مصری انقلاب کی دہائیوں میں اینگلو-مصری تعلقات کو خراب کرتے رہے اور آخر کا 1952ء کے مصری انقلاب کا موجب بنے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Australian War Memorial – Egyptian Uprising 1919
  2. Tyquin, Michael. Keeping the Peace – Egypt 1919, Journal of the Royal United Services Institute, Vol. 61, No. 4, دسمبر 2010.
  3. 1919 The People of Egypt Revolution