مندرجات کا رخ کریں

ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن

ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن لوگو
بانیجیمی ویلز
قسم501(c)(3) خیراتی تنظیم
قیامسینٹ پیٹرز برگ، فلوریڈا، ریاستہائے متحدہ
20 جون 2003ء (2003ء-06-20)
صدر دفترسان فرانسسکو، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ / لاس اینجلس، کیلیفورنیا (مندرج وکیل)
کلیدی لوگکیٹ والش، صدر مجلس[1]
سیو گارڈنر، تعمیلی ہدایت کار
خدمت دائرہ کارعالمی
مرکوزآزاد مصدر، مبنی بر ویکی آن لائن منصوبہ جات
طریقہ کارویکیپیڈیا، ویکی لغت، ویکی اقتباس، ویکی کتب، ویکی ماخذ، ویکیمیڈیا کامنز، ویکی انواع، ویکی اخبار، ویکی جامعہ، ویکی معطیات، ویکی سفر، ویکیمیڈیا انکیوبیٹر اور ورائے ویکی
آمدنیامریکی ڈالر 10,632,254 (جولائی – دسمبر 2009)[2] (بذریعہ عطیات)
رضاکار350,000 (2005)[3]
ملازمین142 (بمطابق ستمبر 2012)[4]
ویب سائٹwikimediafoundation.org

ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن (انگریزی: Wikimedia Foundation) ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے جس کا مقصد علم ودانش کا فروغ ہے۔ ادارہ کے بانی جیمی ویلز نے 20 جون 2003 میں اس کی بنیاد رکھی اور ریاستہائے متحدہ امریکا کے شہر سان فرانسسکو کو اس کا مرکز قرار دیا گیا۔ اس ادارہ کے اکثر منصوبے ویکی پر استوار ہیں۔ اس ادارہ کا اہم ترین اور قابل فخر ایک منصوبہ آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا ہے۔انٹرنیٹ کے ذریعے پوری دنیا سے اس تک رسائی ممکن ہے۔

دیگر منصوبہ جات

[ترمیم]
ویکیمیڈیا ساتھی منصوبے

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Cbrown1023۔ "Board of Trustees"۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2017-08-19۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-12{{حوالہ ویب}}: صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link) صيانة الاستشهاد: أسماء عددية: مصنفین کی فہرست (link)
  2. "2009 Mid Year Financials" (PDF)۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-12-05
  3. (فرانسیسی میں) Open for business (2007)، Jaap Bloem & Menno van Doorn (trad. Audrey Vuillermier)، éd. VINT, 2007 (ISBN 978-90-75414-20-2)، p. 93. No official number available since 2006
  4. "Staff Page (Homepage from Wikimeda)"۔ مؤسسہ ویکیمیڈیا۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-27