مندرجات کا رخ کریں

طاہرہ واسطی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
طاہرہ واسطی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1944ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرگودھا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 مارچ 2012ء (67–68 سال)[2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  مصنفہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

طاہرہ واسطی (اردو: طاہرہ واسطی) (ولادت: 1944ء - وفات: 11 مارچ 2012ء)[5] ایک مشہور پاکستانی مصنف اور ٹیلی ویژن اداکارہ تھی۔[6] طاہرہ ٹی وی ڈراما شاہین میں ازابیلا کے کردار کے لیے زیادہ مشہور ہیں۔[5]

ٹیلی ویژن کیریئر

[ترمیم]

طاہرہ واسطی نے 1968ء میں سعادت حسن منٹو کے ایک ناول پر مبنی ایک ٹی وی ڈراما جیب کترا میں اداکاری کرکے پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک میں کام کرنا شروع کیا۔[5][7][8] طاہرہ 1968ء سے لے کر 1990ء کی دہائی تک متعدد ٹی وی ڈراموں میں نظر آئیں، ان میں سے بیشتر پی ٹی وی کے کلاسیکی جیسے کشکول، جنگلوس اور دلدل شامل ہیں۔[9][7]

طاہرہ واسطی ٹیلی ویژن کے لیے ڈرامے بھی لکھتی تھیں اور سائنس فکشن میں ان کی خصوصی دلچسپی تھی۔[10]

ذاتی زندگی

[ترمیم]

طاہرہ واسطی 1944ء کو برطانوی ہند کے سرگودھا، خوشاب میں پیدا ہوئی تھیں۔[10]

طاہرہ واسطی ٹی وی اداکار اور انگریزی زبان کے نیوز کاسٹر رضوان واسطی کی اہلیہ اور ٹی وی اداکارہ لیلی واسطی کی والدہ تھیں۔[5][11] مشہور ٹی وی اداکارہ ماریہ واسطی طاہرہ واسطی کی بھانجی ہیں۔[8]

وفات

[ترمیم]

طاہرہ واسطی 11 مارچ 2012ء کو 68 سال کی عمر میں کراچی میں وفات پا گئیں۔[5]

ٹی وی ڈراما

[ترمیم]
  • شمع
  • آخری چٹان
  • افشاں"
  • دلدل
  • فشار"
  • جیب کترا - 1968ء
  • جنگلوس
  • کشکول - 1990ء کی دہائی"
  • شاہین"
  • رات
  • ٹیپو سلطان
  • دل، دیا، دہلیز (ٹی وی سیریز)
  • ممتا
  • مورت
  • دوراہ
  • چاند گراہن
  • خلیج
  • گھر ناتا
  • تیر پا ہیر(پشتو مزاحیہ ڈراما)
  • شام سے پہلے (پی ٹی وی ڈراما سیریل)
  • اس کی بیوی (ایک ٹیلی فلم )
  • ہیر وارث شاہ (پی ٹی وی ڈراما سیریل)

ایوارڈز اور نامزدگی

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm3753158/
  2. Veteran television actor Tahira Wasti passes away — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جولا‎ئی 2012
  3. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm3753158/ — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جولا‎ئی 2016
  4. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/87317544 — بنام: Tahira Wasti — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب پ ت ٹ Renowned TV actress Tahira Wasti dies at age 68, Dawn (newspaper), Published 11 March 2012, Retrieved 14 June 2017
  6. TV artist Tahira Wasti dies at 68[مردہ ربط], Dunya News website, Published 11 March 2012, Retrieved 14 June 2017
  7. ^ ا ب Tahira Wasti passes away, Daily Times newspaper, Published 12 March 2012, Retrieved 14 June 2017
  8. ^ ا ب "TV actress Tahira Wasti passes away"۔ The Nation newspaper۔ 12 مارچ 2012۔ 2013-11-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-14
  9. Pakistan TV actress Tahira Wasti passes away, Retrieved 14 June 2017
  10. ^ ا ب "BBC Urdu - فن فنکار - پاکستانی فنکارہ طاہرہ واسطی انتقال کرگئیں"۔ BBC News website۔ 11 مارچ 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-14
  11. "Geo Urdu - ٹی وی فنکارہ طاہرہ واسطی انتقال کرگئیں"۔ Geo TV website (in Urdu language)۔ 11 مارچ 2012۔ 2016-03-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-14
  12. https://www.imdb.com/title/tt4519118/fullcredits?ref_=tt_cl_sm#cast Tahira Wasti's nomination for Indus Drama Award in 2005 on IMDb website, Retrieved 14 June 2017
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔