تبادلۂ خیال صارف:ساجد امجد ساجد/وثائق/2014

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صفحۂ صارف تبادلۂ خیال منصوبے وکیپیڈیا پر حصہ ذیلی صفحات اعزازات


اپنا پیغام یہاں دیں یا برقی خط لکھیں۔

وثائق

{{{2}}}






اس ویکیپیڈیا پر 205,292 مقالہ جات موجود ہیں۔

رائے شماری[ترمیم]

آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 12:36, 12 جنوری 2014 (م ع و)

رائے شماری برائے تنصیب نستعلیق[ترمیم]

آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 18:20, 30 جنوری 2014 (م ع و)

رائے شماری برائے صارف پڑتال[ترمیم]

آپ کی رائے یہاں، اور یہاں درکار ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 09:33, 13 فروری 2014 (م ع و)

رائے شماری برائے ترجمہ Module نام فضا[ترمیم]

درج ذیل ربط پر آپ کی گرانقدر رائے درکار ہے۔

رائے شماری برائے ترجمہ Module نام فضا

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال) 13:55, 20 فروری 2014 (م ع و)

اضافہ اسماء صارفین[ترمیم]

جناب ساجد امجد ساجد/وثائق/2014! اس صفحہ میں آپ موجود طریقہ سے دیگر اردو ویکی صارفین کے نام درج فرمادیں، تاکہ وقتا فوقتا ہونے والی رائے شماری کی اطلاع بیک وقت تمام مندرج صارفین تک پہونچ جائے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال) 14:02, 20 فروری 2014 (م ع و)

خوش آمدید[ترمیم]

السلام علیکم ساجد بھائی. شکر ہے آپ نظر آگئے. کہاں تھے اتنے دن سے. ایسا لگ رہا تھا آپ شاید ہم لوگوں کو بھول گئے ہیں. یہ صارف منتظم ہے—خادم—  18:49, 28 فروری 2014 (م ع و)

و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ شعیب بھائی یاد کرنے اور خوش آمدید کہنے کا شکریہ، میں قطر پہنچ گیا ہوں اور کل ہی لیپ ٹاپ لیا ہے۔ اور آج حاضر ہو گیا۔ آپ لوگوں کو کیسے بھول سکتا ہوں آپ تو میرے رہنما ہیں۔ جزاک اللہ تعالیٰ۔ اب انشاء اللہ رابطہ رہے گا اور دو ایک دن میں دوبارہ کچھ لکھنے کا ارادہ ہے۔ اللہ خوش رکھے۔ --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 19:00, 28 فروری 2014 (م ع و)
انتہائی شکریہ ساجد بھائی. یہ جان کر از حد خوشی ہوئی کہ آپ دوبارہ ویکی پر آرہے ہیں.آپ کی عدم موجودگی میں کئی طوفان آکر چلے گئے. اردو ٹیکسٹ صاحب منتظمی سے معزول کردیے گئے نیز سمرقندی صاحب کافی ناراضگی سے واپس پوئے ہیں. آسان اور رائج اردو کے استعمال کا متفقہ فیصلہ ہوا وغیرہ وغیرہ. کئی منصوبے شروع ہوئے، جن کے بارے میں آپ کو بتاتا رہوں گا. آپ زمرہ جات پر کام شروع کریں یہ کام بہت التواء کا شکار ہوتا جارہا ہے. یہ صارف منتظم ہے—خادم—  19:12, 28 فروری 2014 (م ع و)
جزاک اللہ ساجد بھائی۔ درج ذیل دو منصوبے ملاحظہ فرمائیں:
* ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ تخلیق مضامین شہر
* ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ تخلیق مضامین شہر/درخواست تخلیق
--یہ صارف منتظم ہے—خادم—  17:22, 1 مارچ 2014 (م ع و)
یہ ایک نیا روبہ شروع کیا ہے، رائے دیں۔ --یہ صارف منتظم ہے—خادم—  17:32, 1 مارچ 2014 (م ع و)
اس صفحہ میں جائیں، اور ژوئے@Jouey کے نیچے نام لکھتے چلے جائیں۔ دراصل روبہ مضامین تخلیق کرنے کے بعد فہرست حذف کردیتا ہے۔ --یہ صارف منتظم ہے—خادم—  17:35, 1 مارچ 2014 (م ع و)

صلائے عام[ترمیم]

جناب ساجد امجد ساجد/وثائق/2014! اس وقت اردو ویکی میں جلد از جلد پچاس ہزار صفحات کا ہدف عبور کرنے کے لیے ہم کوشاں ہیں۔ اس کو پایہ تکمیل تک پہونچانے کے لیے متعدد منصوبوں کا آغاز کیا جارہا ہے۔ اس وقت ہمارے پیش نظر دنیا بھر میں موجود لاکھوں شہروں پر خودکار طور پر اردو ویکیپیڈیا میں مضامین تحریر کرنے کا منصوبہ ہے، اس منصوبہ کے تحت ایک مخصوص صفحہ پر درخواست دی جاتی ہے۔ جن شہروں پر اردو ویکی میں مضامین موجود نہیں ہیں، آپ محض ان شہروں کے نام درج کردیں، ایک دن سے بھی کم عرصہ میں ان پر مضامین/صفحات تحریر کردیے جائیں گے۔ مزید تفصیلات اور مضامین تحریر کرنے کی درخواست دینے کے طریقہ کار کے لیے درج ذیل روابط ملاحظہ فرمائیں:

اطلاعاً عرض ہے کہ اس منصوبہ کے ذریعہ محض دو دن میں 200 سے زائد صفحات بنالیے گئے ہیں۔ امید ہے آپ کو یہ منصوبہ پسند آئے گا، نیز اس منصوبہ میں عملی شرکت فرماکر اردو ویکی کے پچاس ہزاری ہدف کو عبور کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔ ممنون میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:44، 26 اپریل 2024 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر موجود زمرہ جات کو براہ راست کوئی بھی صارف کسی دوسرے نام کے جانب منتقل نہیں کرسکتا، لیکن اس کی ضرورت بارہا پیش آتی ہے۔ لہذا اس مشکل کو حل کرنے کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا گیا ہے، اس منصوبہ کے تحت اردو ویکی کے کسی صارف کو اگر پہلے سے موجود زمرہ جات کے نام کسی نئے نام کے جانب منتقل کرنا ہو تو ایک متعین طریقہ سے درخواست دے سکتا ہے، اگر درخواست صحیح اور درست ہو (تخریب کاری کے زمرہ میں نہ آتی ہو) تو خودکار طور پر فورا درخواست پر عمل کردیا جاتا ہے۔

صفحہ منصوبہ اور صفحہ درخواست ملاحظہ فرمائیں۔

میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

رائے شماری[ترمیم]

جناب ساجد امجد ساجد/وثائق/2014! آپ کی رائے ویکیپیڈیا:دیوان_عام/طرزیات#تنصیب توسیع پیغام خوش آمدید میں درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

مبارک[ترمیم]

اسلام علیکم، اردو ویکیپیڈیا نے آج 30،000 صفحات مکمل کر کے ایک اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔اگرچہ دیگر ویکیپیڈیاؤں کے مقابلے میں صفحات کی یہ تعداد بہت کم ہے مگرپھر بھی اردو ویکیپیڈیا پرکام کرنے والوں کے لیے یہ بہت خوشی کا مقام ہے۔ دیگر ویکیپیڈیاؤں کی طرح اردو ویکیپیڈیا پر بھی خود کار مضامین لکھنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔اس وقت جو مضامین لکھے جا رہے ہیں وہ شہروں سے متعلق ہیں۔ ان منصوبے میں ،بنائے جانے والے صفحات میں شہروں اور مقامات کےحوالے سے بنیادی معلومات فراہم کی جاتی ہے۔ یہ بالکل ایسا ہی ہے جیسے کسی تصویر کو بنانے کے لیے پہلے اس کا خاکہ بنایا جائے، بعد میں جیسے جیسے صارفین اردو ویکپیڈیا پر آتے رہیں اور اس تصویر میں رنگ بھر کر یعنی تفصیلی معلومات سے ان صفحات کو مزین کریں۔ آپ سے گذارش ہے کہ اس نئے منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔ آپ روز چند منٹ خرچ کر کے بھی درجنوں مقامات کے مضامین بنوا سکتے ہیں۔ آپ کو بس مضامین کے عنوان لکھنے ہونگے اور خود کار روبہ مضامین تیار کر دیا کریں گے۔ آپ کی سہولت کے لیے نام مقامات کے صفحے میں تمام مقامات کے انگریزی نام دئیے گئے ہیں۔ آپ انگریزی نام کے ساتھ موجود”نام “ کو مقام کے نام سے بدل دیں اور اس صفحہ میں پیسٹ کر کے صفحہ محفوظ کر دیں۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 17:40, 15 مارچ 2014 (م ع و)

C:CSD and C:SD[ترمیم]

Hi, please see meta:Requests for comment/Wikimedia Commons interwiki prefix where C:CSD and C:SD are mentioned. It would be very helpful if you might delete them as the sole author, or do we need to formally request deletion, to have a the community discussion. John Vandenberg (تبادلۂ خیال) 04:05, 16 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا[ترمیم]

تاریخ: 16 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - اردو - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - پنجابی - یوروبا - برمی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا[ترمیم]

تاریخ: 16 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - یوروبا - اردو - برمی - پنجابی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا[ترمیم]

تاریخ: 22 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - یوروبا - اردو - برمی - پنجابی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا[ترمیم]

تاریخ: 29 مارچ، 2014 بروز سنیچر

منصوبہ برائے خودکار اردو سازی[ترمیم]

بطور خاص اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے تجربہ کریں اور رائے سے نوازیں! میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

دعوت تبصرہ اظہار تاثرات[ترمیم]

السلام علیکم جناب ساجد امجد ساجد/وثائق/2014! امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے۔

آج اردو ویکیپیڈیا نے اپنا اولین ہدف پچاس ہزار مضامین کا اپنا اولین ہدف پورا کیا ہے، خوشی کے اس موقع پر یہاں جشن پچاس ہزاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔ آپ سے اس جشن میں شرکت اور اظہار تاثرات کی پرخلوص درخواست ہے، آنجناب کی تشریف آوری ہم سب کے لیے باعث مسرت ہوگی۔ والسلام :) یہ صارف منتظم ہے—خادم— 

التماس[ترمیم]

السلام علیکم جناب ۔اللہ آپ کو قائم و دائم رکھے اور ۵۰ ہزار مضامین مبارک ہو۔

آپ سے ایک بات میں مشوروں اور ہدایات کی ضرورت ہے۔میں نے اپنا نام بطورِ منتظم نامزد کیا ہے (آپ ملاحظہ فرماسکتے ہیں: ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/عثمان خان شاہ) ۔ اس میں آپ کی رائے کی بھی ضرور ہے اور مدد کی بھی۔ یہ میرا خواہش ہے کہ مزیداردو زبان کی دائرۃ المعارف میں توسیع کی جائے اس لئے میں چاہتا ہوں کہ منتظم بن جاؤ۔اس سے قبل میں جناب

محمد شعیب اور طاھر محمود صاحب سے بھی اس بارے میں گفتگو کرچکا ہوں اور اب آپ کی رائے کی ضرورت ہے۔ امید ہے آپ اس ناچیز کی بات سمجھ چکے ہونگے۔

درخواست ویکی کتب میں[ترمیم]

السلام علیکم جناب ساجد امجد ساجد/وثائق/2014 صاحب! آپ کی رائے اس صفحہ میں درکار ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم— 

اردو ویکی اقتباسات پر رائے شماری[ترمیم]

جناب ساجد امجد ساجد/وثائق/2014 صاحب! اردو ویکی اقتباسات ایک طویل عرصہ سے غیر فعال تھا۔ حال ہی میں اردو ویکیپیڈیا کے پچاس ہزاری ہدف کی تکمیل پر دیگر غیر متحرک منصوبوں کو بھی فعال کیا جارہا ہے، اردو ویکی کتب بھی کچھ دنوں میں فعال ہوجائے گا۔ اب اردو ویکی اقتباسات کو فعال کیا جانا ہے، اس سلسلہ میں وہاں منتظمی کے اختیارات کی از حد ضرورت پڑ رہی ہے۔ چنانچہ اردو ویکی کے قدیم ترین صارف قیصرانی صاحب کو منتظمی کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس رائے شماری میں اپنی رائے عنایت فرمائیں۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 16:15، 7 مئی 2014 (م ع و)

خوش آمدید[ترمیم]

السلام علیکم ساجد بھائی، خوش آمدید! آپ سے کچھ بات کرنا ہے، فیس بک پر آسکتے ہیں؟ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  12:36, 22 مئی 2014 (م ع و)

ایک نیا آلہ خودکار تخلیق زمرہ جات کے لیے ترتیب دیا ہے، علیحدہ سطروں میں کافی زمرہ جات لکھے جاسکتے ہیں۔ اپنی ترجیحات سے فعال کرکے دائیں جانب موجود خانہ آلات میں زمرہ ساز کے نام سے نظر آئے گا۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  13:06, 22 مئی 2014 (م ع و)
سلام ساجد امجد ساجد!
Tahir mq کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

ساجد بھائی ذات اور قبیلہ میں ذرا سا فرق ہے۔ وہ یہ کہ قبیلہ کسی بزرگ کی بدولت معروف ہوتا ہے یعنی عیسیٰ خیل، یوسفزئی، بنو ہاشم، بنو امیہ وغیرہ۔ شیخ برادری کسی ایک بزرگ کی اولاد نہیں اور نہ ہی شیخوں کا نسب ایک ہے۔ لہذا ان کو ایک قبیلہ کہنا بھی درست نہیں۔

تحریر: شیخ عثمان امرتسریstudent.scientist@gmail.com

رائے شماری ایزی ٹائم لائن توسیع کی تنصیب[ترمیم]

جناب ساجد امجد ساجد/وثائق/2014 صاحب! آپ کی رائے [1] درکار ہے۔

فائلوں کو اپلوڈ کرنا, اپلوڈ معاون?[ترمیم]

Wikimedia Commons logo

Hello! Sorry for writing in English. As you're an administrator here, please check the message I left on MediaWiki talk:Licenses and the village pump. Thanks, Nemo 19:22, 18 ستمبر 2014 (م ع و)

رائے درکار[ترمیم]

السلام علیکم، یہاں آپ کی رائے درکار ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  15:09, 22 ستمبر 2014 (م ع و)

رائے شماری[ترمیم]

السلام علیکم جناب ساجد امجد ساجد/وثائق/2014 صاحب! اس صفحہ میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 13:05، 26 ستمبر 2014 (م ع و)

صدمہ[ترمیم]

اللہ آپ کی عزیزہ کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت میں بلند درجہ عطا فرمائے۔ آمین۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:07, 14 اکتوبر 2014 (م ع و)

آمین --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:25, 18 اکتوبر 2014 (م ع و)
صدمہ: جناب ساجد صاحب، بالٰی گفتگو سے پتہ چلا کہ آپ کی عزیزہ محترمہ کا انتقال ہوا ہے۔ اللہ پاک ان کو جنت نصیب فرمائے، آمین۔ అహ్మద్ నిసార్ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:10, 19 اکتوبر 2014 (م ع و)

انڈیا کمیونٹی کنسلٹیشن 2014 اور اردو[ترمیم]

جناب ساجد صاحب اور دیگر اردو وکیپیڈیا کے عزیز و محترم منتظمین، صارفین اور ناظرین حضرات، آپ کی خدمت میں چند اطلاعات رکھنا چاہتا ہوں. ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن نے انڈیا چاپٹر اور سنٹری فار انٹرنیٹ اینڈ سوسائٹی بنگلور کے انسلاک سے ایک کانفرنس "انڈیا کمیونٹی کنسلٹیشن ٢٠١٤" منعقد کیا تھا. شہر بنگلور میں بتاریخ 4 اور 5 اکتوبر ٢٠١٤ کو ہوٹل موونپیک میں اس کانفرنس کا انعقاد ہوا.

• `اس پروگرام کے ایجنڈا کو اس لنک پر دیکھیں. https://meta.wikimedia.org/wiki/India_Community_Consultation_2014

• اس کانفرنس م یں ہوۓ پروگرام کی تفصیلات اور ایتھر پیڈ کے پریزنٹیشن کو اس لنک پر دیکھیں https://etherpad.wikimedia.org/p/Indiacommunityconsultation-Day1 http://etherpad.wikimedia.org/p/ICC2014Roadmap

• کامنز میں فوٹوز کے لیے ذیل کی لنک پر دیکھیں https://commons.wikimedia.org/wiki/Category:WMF_India_Community_Consultation_2014


• اور اس پروگرام کے رپورٹ کو ذیل کی لنک پر دیکھ سکتے ہیں. https://meta.wikimedia.org/wiki/Wikimedia_Blog/Drafts/WMF_India_Community_Consultation_2014 ویسے میں اردو وکیپیڈیا کا صارف اور تیلگو وکیپیڈیا کا اڈمن ہوں. اور تیلگو وکیپیڈیا کے نمائندے کی حیثیت سے مذکورہ کانفرنس میں شریک رہا. اس پروگرام میں اردو احباب کی نمائندگی مجھے ہی کرنی پڑی، کیونکہ اردو کا کوئی نمائندہ نہ تھا. میں نے اردو کے لیے بھی آواز اٹھائی اور حاظرین کی توجہ کو حاصل کرنے میں کامیاب رہا. اور بھارت میں اردو وکیپیڈیا گروپ کے قیام اور آؤٹ ریچ پروگرامس کے انعقاد کے لیے ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن، انڈیا چاپٹر اور سی.آئی.یس. کو توجہ دلائی. جس کو ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن، انڈیا چیپٹر، سنٹر فار انٹرنیٹ سوسائٹی اور دیگر لوگوں نی تسلیم کیا.

  • اسی سلسلے میں "اردو وکیپیڈیا انڈیا" کمیونٹی کے نام سے فیس بک پر ایک پیج بھی تخلیق کرکے ناظرین، صارفین کو متوجہ کروانے کی کوشس شروع کی گئی ہے.

https://www.facebook.com/pages/Urdu-Wikipedia-India/263224550468205?ref=hl


لہٰذا آپ حضرات سے التماس ہے کہ بھارت میں اردو صارفین اور ناظرین کی کمی کو سنجیدگی سے دیکھتے ہوۓ، بھارت میں اردو وکیپیڈیا کو مقبول بنانے کے اس کام میں اپنا بھرپور تعاون کریں. بھارت کے الگ الگ ریاستوں میں اردو کی الگ الگ بولیاں ہیں، سادی اور آسان زبان بھارت میں عام ہے. بالخصوص سائنسی اور تکنیکی زبان اتنی عام نہیں جتنی کہ پاکستان میں عام ہے. ہاں بھارت میں شعر و سخن کی زبان کچھ عام ضرور ہے. اس لیے بھارتی صارفین حضرات کی حوصلہ افزائی کرتے ہوۓ، ان کی رہنمایی ضرور کریں. اور اردو کے لسانی اور تہذیبی ورثے کو پھلنے پھولنے کا موقع عنایت کریں. అహ్మద్ నిసార్ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:10, 19 اکتوبر 2014 (م ع و)

سلام ساجد امجد ساجد!
امین اکبر کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔