تبادلۂ خیال صارف:Umar.bhai.1

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب Umar.bhai.1 کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 205,278 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:15, 30 اگست 2016 (م ع و)

عقیل عباس جعفری[ترمیم]

محترم صاحب!

آپ نے عقیل عباس جعفری کا متن عمر فاروق کے عنوان میں کاپی پیسٹ کیا ہے، اس میں ابہام اور معروفیت کا پہلو ہے، پہلی بات یہ کہ، عقیل عباس جعفری کے نام سے اسی شخصیت پر مضمون موجود ہے۔ دوسری بات ان کا نام عمر فاروق ہے تو اس کا حوالہ درکار ہو گا، کیون کہ پہلے مضموں اور انگریزی ویکی کے مضمون میں ان کے اصل نام کی وضاحت نہیں، اور ان کی کتابوں پر عمر فاروق کی جگہ، عقیل عباس جعفری ہی لکھا جاتا ہے، اور وہ اسی نام سے معروف ہیں، یوں اگر ان کا اصل نام عمر فاروق ہو بھی، تب بھی، مضمون معروف نام (قلمی) سے ہو گا۔ اور اصل نام کو رجوع مکرر کیا جائے، کیوں کہ عمر فاروق سے مراد عام طور پر عمر بن خطاب ہیں، تو اس لیے اس عنوان کو عمر بن خطاب کے مضمون سے رجوع مکرر کیا ہے، اگر آپ کو اس پر گفتگو کرنی ہے تو عقیل عباس جعفری کے صفحہ پر باحوالہ بات شروع کریں۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:47, 3 ستمبر 2016 (م ع و)

میں وہ صاف ہی نہ کہہ دوں‘جو ہے فرق تجھ میں مجھ میں ترا درد دردِ تنہا‘مرا غم غمِ زمانہ مرے دل کے ٹوٹنے پر ‘ہے کسی کو ناز کیا کیا مجھے اے جگر مبارک‘یہ شکستِ فاتحانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ --Umar.bhai.1 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:39, 29 اکتوبر 2016 (م ع و)

معازرت جناب --Umar.bhai.1 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:42, 29 اکتوبر 2016 (م ع و)

مضمون آئی ایل ایم کالج بھلوال کو مجوزہ حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے ، ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:

غیر معروف ادارہ

اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو اتوار 13 نومبر، 2016ء کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کردیا جائے گا۔

اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{مجوزہ حذف شدگی/پیغام}} کو ہٹانے سے مجوزہ حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہے گی۔ نیز اگر یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نظر آئے تو بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:13, 29 اکتوبر 2016 (م ع و)