سریندر کمار سنہا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سریندر کمار سنہا
(بنگالی میں: সুরেন্দ্র কুমার সিনহা ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

بنگلہ دیش کے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس
آغاز منصب
17 جنوری 2015ء
 
سید محمود حسین
معلومات شخصیت
پیدائش 2 فروری 1951ء (73 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سلہٹ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ڈھاکا، بنگلہ دیش
شہریت عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندو
عملی زندگی
پیشہ منصف ،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سریندر کمار سنہا بنگلہ دیش سپریم کورٹ کے پہلے ہندو چیف جسٹس ہیں۔ 17 جنوری 2015ء کو بنگلہ دیش کے صدر نے ملک کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے پر انھیں مقرر کیا۔[2][3] سنہا بنگلہ دیش سپریم کورٹ کے 21ویں چیف جسٹس رہے۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

والد کا نام للت موہن سنہا اور ماں کا نام دھن بتی سنہا ہے۔[1]

تعلیم[ترمیم]

انھوں نے چٹاگونگ یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی۔[1]

کام[ترمیم]

سال 1947ء میں ضلع کورٹ سلہٹ میں ایڈووکیٹ کے طور پر رجسٹرڈ ہوئے۔ 24/10/1999 کو ہائی کورٹ ڈویژن کے جج بنے اور 16/07 / 2009 کو بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ کے اپیلٹ ڈویژن میں ترقی دی گئی۔[1]

12/06/2011 کو بنگلہ دیش جوڈیشیل سرویس کمیشن کے چیئرمین مقرر ہوئے۔ 2015ء کو بنگلہ دیش سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنے۔[1] سنہا نے بھارت، نیپال، قطر، جنوبی کوریا، سنگاپور، تھائی لینڈ، انڈونیشیا، ملائیشیا، ہانگ کانگ، چین، ریاستہائے متحدہ امریکا، برطانیہ اور کینیڈا کا دورہ کیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]