اے ایف سی ایشیائی کپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اے ایف سی ایشیائی کپ
قیام1956؛ 68 برس قبل (1956)
علاقہایشیا و آسٹریلیا (اے ایف سی)
ٹیموں کی تعداد24 (فائنل)
47 (کوالیفیکیشن کے اہل)
متعلقہ مقابلےفیفا کنفیڈریشن کپ
موجودہ چیمپئنز آسٹریلیا
(پہلی مرتبہ)
ویب سائٹرسمی ویب گاہ
2019 AFC Asian Cup qualification

اے ایف سی ایشیائی کپ (AFC Asian Cup) ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن (Asian Football Confederation) کے تحت ایک بین الاقوامی ایسوسی ایشن فٹ بال کھیلوں کا مقابلہ ہے۔ اسے جیتنے والی ٹیم ایشیا کی چیمپئن بن جاتی ہے اور فیفا کنفیڈریشنز کپ کے لیے کوالیفائی کر لیتی ہے۔

نتائج[ترمیم]

سال میزبان فائنل تیسرا مقام میچ ٹیموں کی تعداد
چیمپئن اسکور دوسرا مقام تیسرا مقام اسکور چوتھا مقام
1956
تفصیلات
 ہانگ کانگ
جنوبی کوریا
راؤنڈ رابن
اسرائیل
[[File:{{{flag alias-1910}}}|30x27px|border |alt=|link=]]
ہانگ کانگ
راؤنڈ رابن
جنوبی ویت نام
4
1960
تفصیلات
 جنوبی کوریا
جنوبی کوریا
راؤنڈ رابن
اسرائیل

تائیوان
راؤنڈ رابن
جنوبی ویت نام
4
1964
تفصیلات
 اسرائیل
اسرائیل
راؤنڈ رابن
بھارت

جنوبی کوریا
راؤنڈ رابن
ہانگ کانگ
4
1968
تفصیلات
 ایران
ایران
راؤنڈ رابن
برما

اسرائیل
راؤنڈ رابن
تائیوان
5
1972
تفصیلات
 تھائی لینڈ
ایران
2–1 اضافی وقت
جنوبی کوریا

تھائی لینڈ
2–2 اضافی وقت
(5–3) پینلٹی

جمہوریہ خمیر
6
1976
تفصیلات
 ایران
ایران
1–0
کویت

China PR
1–0
عراق
6
1980
تفصیلات
 کویت
کویت
3–0
جنوبی کوریا

ایران
3–0
شمالی کوریا
10
1984
تفصیلات
 سنگاپور
سعودی عرب
2–0
China PR

کویت
1–1
(5–3) پینلٹی

ایران
10
1988
تفصیلات
 قطر
سعودی عرب
0–0 اضافی وقت
(4–3) پینلٹی

جنوبی کوریا

ایران
0–0
(3–0) پینلٹی

China PR
10
1992
تفصیلات
 جاپان
جاپان
1–0
سعودی عرب

China PR
1–1
(4–3) پینلٹی

متحدہ عرب امارات
8
1996
تفصیلات
 متحدہ عرب امارات
سعودی عرب
0–0 اضافی وقت
(4–2) پینلٹی

متحدہ عرب امارات

ایران
1–1
(3–2) پینلٹی

کویت
12
2000
تفصیلات
 لبنان
جاپان
1–0
سعودی عرب

جنوبی کوریا
1–0
China PR
12
2004
تفصیلات
 چین
جاپان
3–1
China PR

ایران
4–2
بحرین
16
2007
تفصیلات
 انڈونیشیا
 ملائیشیا
 تھائی لینڈ
 ویت نام

عراق
1–0
سعودی عرب

جنوبی کوریا
0–0 اضافی وقت
(6–5) پینلٹی

جاپان
16
2011
تفصیلات
 قطر
جاپان
1–0 اضافی وقت
آسٹریلیا

جنوبی کوریا
3–2
ازبکستان
16
2015
تفصیلات
 آسٹریلیا
آسٹریلیا
2–1 اضافی وقت
جنوبی کوریا

متحدہ عرب امارات
3–2
عراق
16
2019
تفصیلات
 متحدہ عرب امارات TBD TBD TBD TBD 24

بہترین چار میں آنے والی ٹیمیں[ترمیم]

ٹیم فاتح دوسرا مقام تیسرا مقام چوتھا مقام
 جاپان 4 (1992*, 2000, 2004, 2011) 1 (2007)
 سعودی عرب 3 (1984, 1988, 1996) 3 (1992, 2000, 2007)
 ایران 3 (1968*, 1972, 1976*) 4 (1980, 1988, 1996, 2004) 1 (1984)
 جنوبی کوریا 2 (1956, 1960*) 4 (1972, 1980, 1988, 2015) 4 (1964, 2000, 2007, 2011)
 اسرائیل1 1 (1964*) 2 (1956, 1960) 1 (1968)
 کویت 1 (1980*) 1 (1976) 1 (1984) 1 (1996)
 آسٹریلیا 1 (2015*) 1 (2011)
 عراق 1 (2007) 2 (1976, 2015)
 China PR 2 (1984, 2004*) 2 (1976, 1992) 2 (1988, 2000)
 متحدہ عرب امارات 1 (1996*) 1 (2015) 1 (1992)
 بھارت 1 (1964)
 میانمار 1 (1968)
 ہانگ کانگ 1 (1956*) 1 (1964)
 تائیوان 1 (1960) 1 (1968)
 تھائی لینڈ 1 (1972*)
 جنوبی ویت نام /  ویت نام 2 (1956, 1960)
 کمبوڈیا 1 (1972)
 شمالی کوریا 1 (1980)
 بحرین 1 (2004)
 ازبکستان 1 (2011)

* hosts
1 Israel was expelled from the AFC in the early 1970s and eventually became a member of یوئیفا.[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "About the IFA"۔ The Israel Football Association۔ 02 مئی 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2014 

بیرونی روابط[ترمیم]