آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
|
- ایک لفظ کا ایک ہی متبادل دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
- اگر اشد ضروری ہو تو متعلقہ حرف کی وضاحت قوسین ( ) میں درج کی گئی ہے۔
- ایسی صورت میں متبادل اور ( ) میں وضاحت کے درمیان ---- کو رکھا گیا ہے تاکہ باآسانی الگ محسوس ہو۔
- اگر کوئی لفظ دو یا زائد الفاظ پر مشتمل ہو تو اس میں موجود الفاظ الگ الگ بھی دیکھیۓ
مثلا absolute path کے ساتھ ساتھ ، absolute اور path بھی دیکھیۓ
|
انگریزی اصطلاح
|
اردو متبادل و وضاحت (قوسین) میں
|
Header |
سرساز
|
Help |
مدد
|
Hibernate |
اشتی
|
Hibernation |
اشتاء
|
Hit |
درخواست
|
Home page |
ذاتی صفحہ/ صفحۂ اولیں
|
Host |
میزبان
|
Hover |
منڈ لانا
|
Hub |
ناف
|
Hangout
|
گپ گاہ (جمع: گپ گاہیں)
|
Hieroglyph
|
منقوش ابجد
|
High-ranking
|
کثیر الاستعمال
|
Human-computer Interaction
|
انسانی شمارندی تفاعل
|
بیرونی روابط[ترمیم]