صارف:سمرقندی/شمارندی مسرد H

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • ایک لفظ کا ایک ہی متبادل دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
  • اگر اشد ضروری ہو تو متعلقہ حرف کی وضاحت قوسین ( ) میں درج کی گئی ہے۔
  • ایسی صورت میں متبادل اور ( ) میں وضاحت کے درمیان ---- کو رکھا گیا ہے تاکہ باآسانی الگ محسوس ہو۔
  • اگر کوئی لفظ دو یا زائد الفاظ پر مشتمل ہو تو اس میں موجود الفاظ الگ الگ بھی دیکھیۓ
    مثلا absolute path کے ساتھ ساتھ ، absolute اور path بھی دیکھیۓ
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z


انگریزی اصطلاح اردو متبادل و وضاحت (قوسین) میں
Header سرساز
Help مدد
Hibernate اشتی
Hibernation اشتاء
Hit درخواست
Home page ذاتی صفحہ/ صفحۂ اولیں
Host میزبان
Hover منڈ لانا
Hub ناف
Hangout گپ گاہ (جمع: گپ گاہیں)
Hieroglyph منقوش ابجد
High-ranking کثیر الاستعمال
Human-computer Interaction انسانی شمارندی تفاعل


A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

بیرونی روابط[ترمیم]