سروج خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سروج خان
(ہندی میں: सरोज खान ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Nirmala Nagpal ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 22 نومبر 1948ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 جولا‎ئی 2020ء (72 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات بندش قلب [2]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات بی سوہن لال (–1965)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کوریوگرافر ،  رقاصہ ،  منظر نویس [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فلم فئیر اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (برائے:گرو ) (2008)
قومی فلم اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (برائے:جب وی میٹ ) (2007)
قومی فلم اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (برائے:سنگرام ) (2005)
فلم فئیر اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (برائے:دیوداس ) (2003)
قومی فلم اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (برائے:دیوداس ) (2003)
فلم فئیر اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (برائے:ہم دل دے چکے صنم ) (2000)
افا اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (2000)
نندی اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (برائے:چودالانی وندی ) (1998)
فلم فئیر اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (برائے:کھل نائیک ) (1994)
فلم فئیر اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (برائے:بیٹا ) (1993)
فلم فئیر اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (برائے:سیلاب ) (1991)
فلم فئیر اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (برائے:چال باز ) (1990)
فلم فئیر اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (برائے:تیزاب ) (1989)
افا اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر
زی سائن اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر
ایفا حاصل زیست اعزاز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نرملا ناگ پال، مشہور نام سروج خان (پیدائش 22 نومبر 1948ء- 3جولائی 2020ء) '"`UNIQ--nowiki-0000000D-QINU`"'5'"`UNIQ--nowiki-0000000E-QINU`"'بالی ووڈ کی ممتاز بھارتی رقص کوریو گرافر تھیں [6]۔ سروج کی پیدائش ریاست بمبئی (مہاراشٹر)، بھارت میں ہوئی۔ چالیس سالہ پیشہ ورانہ زندگی میں اس نے 300 سے زائد گانوں کی کوریو گرافی کی۔رقص کی قسم مجرا [7][8][9][10][11]اور بالی ووڈ کی پہلی کوریو گرافر کے طور پر جانی جاتی تھیں ۔ [12]

حرکت قلب بند ہونے سے 3 جولائی 2020 میں ان کا انتقال ہو گیا۔ [13][14][15]

ذاتی زندگی[ترمیم]

نرملا کی پیدائش تقسیم ہند کے بعد اس وقت ہوئی جب اس کے والدین ہجرت کر کے بمبئی منتقل ہوئے۔ نرملا کی فنی زندگی کا آغاز تین سال کی عمر میں بچہ اداکار کے طور پر فلم نذرانہ سے ہوا جس میں وہ شیاما کی بچی بنائی گئیں۔[16] 1950ء کی دہائی میں وہ پس منظر میں بطور اضافی رقاصہ آنے لگی۔ کوریو گرافر بی سوہن لال کی ماتحتی میں کام کرتے وقت اس نے رقص کی تربیت حاصل کی، جس سے انھوں نے 13 سال کی عمر میں شادی کر لی جبکہ سوہن لال کی عمر اس وقت 43 سال تھی اور وہ 4 بچوں کا باپ تھا[17]۔تین بچوں کی پیدائش کے بعد اس جوڑے میں علیحدگی ہو گئی۔ [18] علیحدگی کے بعد نرملا نے سردار روشن خان سے 1975 میں شادی کر لی اور اپنا اسلامی نام منتخب کر لیا۔اس شادی سے سروج کی ایک بیٹی سکینہ خان ہے جو دبئی میں ایک رقص گاہ چلاتی ہے۔[19]

پیشہ ورانہ زندگی[ترمیم]

پہلے پہل بطور نائب کوریوگرافر اور بعد میں فلم گیتا میرا نام (1974ء) سے ایک آزاد کوریوگرافر کے طور پر کام کرنے لگی۔ البتہ، قابل ذکر کام کرنے میں کئی سال لگے، اس نے سری دیوی پر: فلم نگینہ (1986ء)، مسٹر انڈیا (1987ء) میں گانا ہوا ہوائی اور چاندی فلم (1989ء)، اس کے بعد مادھوری ڈکشت کے ساتھ مقبول گانے ایک دو تین فلم تیزاب (1988ء)، تما تما لوگ فلم تھانیدار (1990ء)،[20] اور دھک دھک کرنے لگا گانے اور فلم بیٹا (1992ء) میں کوریو گرافی کی اور خوب تعریف سمیٹی۔

اس کے بعد بالی ووڈ کی انفرادی طور پر کام کرنے والی سب سے کامیاب کوریوگرافر بن گئی۔[16][21]

2014ء میں، سروج خان نے ایک بار پھر مادھوری کے ساتھ فلم گلاب گینگ میں کام کیا۔[22] سروج خان رشی ہود یونیورسٹی کے مشاورتی بورڈ پر بھی رہیں۔ [23]

تنازع[ترمیم]

اپریل 2018ء میں، کاسٹنگ کاؤچ کی حمایت میں بیان دیا کہ، شوبز میں لڑکی کو ریپ کرکے چھوڑ نہیں دیا جاتا بلکہ اسے روزگار دیا جاتا ہے۔ تاہم بعد ازاں ٹوئٹر اور فیس بک پر سخت تنقید پر انھوں نے معافی مانگ لی۔[24]

وفات[ترمیم]

سروج خان کو 17 جون، 2020ء کو ممبئی میں باندرہ کے گرو نانک اسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور سانس لینے میں تکلیف کی شکایت درج کی گئی تھی اور 3 جولائی 2020ء رات 1:52 بجے بندش قلب کی وجہ سے ان کا انتقال ہو گیا۔ شدید ذیابیطس اور اس سے متعلق بیماری تھی، ان کی کووڈ-19 کی رپورٹ منفی تھی۔ موت کے وقت وہ 71 سال کی تھیں۔ سروج خان کے بعد اس کے شوہر بی سوہن لال، بیٹے حامد خان اور بیٹیاں حنا خان اور سکینہ خان ہیں۔[25][26]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Saroj Khan, Bollywood’s ‘masterji’, dies of cardiac arrest at 72 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جولا‎ئی 2020
  2. Ace choreographer Saroj Khan, 71, dies of cardiac arrest in Mumbai — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جولا‎ئی 2020
  3. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0451314 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 ستمبر 2023
  4. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2020
  5. "Choreographer Saroj Khan passes away"۔ The Indian Express۔ 3 July 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2020 
  6. "Ace choreographer Saroj Khan passes away due to cardiac arrest in Mumbai"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 3 July 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2020 
  7. "Madhuri to break into mujra only once when Varun enters kotha in Kalank, Saroj Khan gives spoilers"۔ News Nation English (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2020 
  8. Natasha CoutinhoNatasha Coutinho / Updated Aug 24، 2018، 09:01 Ist۔ "Madhuri Dixit, Saroj Khan reunite for a mujra"۔ Pune Mirror (بزبان انگریزی)۔ 21 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2020 
  9. "Kalank: Madhuri Dixit's mujra song to be choreographed by Remo and Saroj Khan"۔ Deccan Chronicle (بزبان انگریزی)۔ 2018-08-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2020 
  10. India com Viral News Desk (2020-07-03)۔ "'Mother of Dance': Netizens Mourn the Demise of Choreographer Saroj Khan, Say 'Another Legend Gone'"۔ India News, Breaking News, Entertainment News | India.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2020 
  11. India com Viral News Desk (2020-07-05)۔ "Amul India Pays Doodle Tribute to 'Mother of Dance/Choreography in India' Saroj Khan"۔ India News, Breaking News, Entertainment News | India.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2020 
  12. Shalini Venugopal Bhagat (2020-07-03)۔ "Saroj Khan, Choreographer Who Made Bollywood Sparkle, Dies at 71"۔ The New York Times (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0362-4331۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2020 
  13. "Woman behind Bollywood's biggest dance numbers dies"۔ BBC News (بزبان انگریزی)۔ 2020-07-03۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2020 
  14. Himanshu Shekhar (2020-07-03)۔ "Saroj Khan dead at 71, saroj khan Dies of cardiac arrest in Bandra Guru Nanak Hospital updates | Celebrities News – India TV"۔ www.indiatvnews.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2020 
  15. "Saroj Khan passes away at 71: Madhuri Dixit, Akshay Kumar, Shabana Azmi, mourn choreographer's demise - Entertainment News, Firstpost"۔ Firstpost۔ 2020-07-03۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2020 
  16. ^ ا ب Gulzar، Govind Nihalani، Saibal Chatterjee (2003)۔ Encyclopaedia Of Hindi Cinema۔ Popular Prakashan۔ صفحہ: 573۔ ISBN 978-81-7991-066-5۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2013 
  17. "Birthday girl Saroj Khan married a 43-year-old man at the age of 13"۔ Orissa Post۔ 22 November 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2020 
  18. "When Saroj Khan buried her eight-month-old daughter and went to shoot for 'Dum Maro Dum' song hours later"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2020 
  19. "Saroj Khan Death: Her Original Name Was Nirmala Nagpal, First Marriage at the Age of 13, Here's All You Need To Know About The Late Choreographer!"۔ Abp News۔ 3 July 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2020 
  20. "'Tamma tamma loge' got okayed in the 48th take: Saroj Khan"۔ Times Of India۔ 23 مئی 2013۔ 23 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2013 
  21. Shoma A. Chatterji (28 اکتوبر 2012)۔ "Diva of Dance"۔ The Tribune۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2013 
  22. "Madhuri is still superb: Saroj Khan"۔ The Times of India۔ 22 مئی 2013۔ 11 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2013 
  23. "Board of Advisors" (بزبان انگریزی)۔ Rishihood University۔ 25 مئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2019 
  24. https://www.ndtv.com/entertainment/saroj-khans-shocker-on-casting-couch-its-age-old-at-least-film-industry-gives-work-1841832
  25. Joyeeta Suvarna۔ "Ace choreographer Saroj Khan, 71, dies of cardiac arrest in Mumbai"۔ India TV 
  26. "Choreographer Saroj Khan passes away"۔ Indian Express 

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:National Film Award Best Choreography