راؤ عبد الرشید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راؤ عبد الرشید
معلومات شخصیت
پیدائش 11 نومبر 1926ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کلانور، روہتک   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 7 نومبر 2007ء (81 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات بندش قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ڈیفینس قبرستان، لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
آئی جی پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1974  – 1976 
عملی زندگی
مادر علمی علی گڑھ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ہریانوی ،  اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

راؤ عبد الرشید (انگریزی: Rao Abdur Rasheed) ایم اے، ایل ایل بی (علیگ) سابق آئی جی پنجاب و آئی جی آزاد کشمیر تھے۔[1] [2]

خاندانی پس منظر[ترمیم]

آپ کی جائے پیدائش ضلع روہتک کے گاؤں کلانور کی ہے اور آپ پنوار گوت کے راجپوت رانگڑ و مہاجر قوم ہیں۔[3]

عملی زندگی[ترمیم]

  • 1951ء میں پاکستان پولیس میں بھرتی ہوئے ،آئی جی پولیس رہے۔
  • 1956ء میں بطور ایس پی قلات تعیناتی ہوئی تھی،
  • 1957ء میں آئی جی آزاد جموں و کشمیر بنے۔
  • بعد ازاں 1971ء تک فارن سروس (لندن) میں رہے۔
  • 1971ء میں پشاور میں ڈپٹی ڈائریکٹر انٹیلی جینس مقرر ہوئے۔
  • 1974ء میں آئی جی پنجاب بنے۔
  • قائد عوام بھٹو کے اسپیشل سیکرٹیری رہے، اس کے علاوہ آپ فیڈرل سیکورٹی فورس(FSF) کے بانی تھے۔
  • 1977ء میں عملی سیاست میں حصہ لینا شروع کیا۔ بھٹو صاحب کی 1977ء میں الیکشن مہم کے انچارج رہے۔
  • مساوات اخبار میں مدیرِ اعلیٰ رہے۔
  • ایم آر ڈی تحریک پنجاب کے سیکرٹری رہے۔
  • وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے وزیر خاص( وفاقی وزیر برائے اسٹیبلشمنٹ) رہے۔

راؤ رشید کی یادداشت[ترمیم]

جو میں نے دیکھا (پاکستانی سیاست اور حکمرانی کی اندرونی کہانی)[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.punjabpolice.gov.pk/our-igps
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 22 ستمبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2024 
  3. Ex-IGP dies of cardiac arrest - Newspaper - DAWN.COM
  4. https://www.rekhta.org/ebooks/jo-maine-dekha-rao-abdul-rasheed-ebooks