مفتی غلام الرحمن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مفتی غلام الرحمن
معلومات شخصیت
مقام پیدائش مانسہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جمیعت علمائے اسلام   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعۂ پشاور
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
جامعہ الازہر   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت وفاق المدارس پاکستان ،  جامعہ عثمانیہ پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مفتی غلام الرحمن ایک پاکستانی ممتاز اسلامی اسکالر اور ماہر تعلیم ہے۔ وہ معروف دینی درس گاہ جامعہ عثمانیہ پشاور کے مہتمم اور وشیخ الحدیث بھی ہیں[1].

انھوں نے خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت کے ذریعہ قائم کردہ "نفاذ الشریعہ کونسل" کے چیئرمین اور خیبر پختونخوا کمیشن برائے اعلی تعلیم کے چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ بینک آف خیبر کے شریعہ سپروائزری بورڈ کے ارکان اور ماہنامہ العصر کے ایڈیٹر ہیں[2]۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "مساجد امن محبت اورانسانی ہمدردی کے مراکز ہیں'مفتی غلام الرحمٰن"۔ jang.com.pk۔ 11 February 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2020 
  2. "Mufti Ghulam-ur-Rahman"۔ ips.org.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2020