مفتی غلام الرحمن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مفتی غلام الرحمن
معلومات شخصیت
مقام پیدائش مانسہرہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جمیعت علمائے اسلام  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعۂ پشاور
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
جامعہ الازہر  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت وفاق المدارس پاکستان،  جامعہ عثمانیہ پشاور  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مفتی غلام الرحمن ایک پاکستانی ممتاز اسلامی اسکالر اور ماہر تعلیم ہے. وہ معروف دینی درس گاہ جامعہ عثمانیہ پشاور کے مہتمم اور وشیخ الحدیث بھی ہیں[1].

انہوں نے خیبر پختونخواہ کی صوبائی حکومت کے ذریعہ قائم کردہ "نفاذ الشریعہ کونسل" کے چیئرمین اور خیبر پختونخواہ کمیشن برائے اعلی تعلیم کے چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ بینک آف خیبر کے شریعہ سپروائزری بورڈ کے ممبر اور ماہنامہ العصر کے ایڈیٹر ہیں[2]۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "مساجد امن محبت اورانسانی ہمدردی کے مراکز ہیں'مفتی غلام الرحمٰن". jang.com.pk. 11 February 2020. اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2020. 
  2. "Mufti Ghulam-ur-Rahman". ips.org.pk. اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2020.