گلدان رحمت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گلدان رحمت
مصنفرحمت عزیز چترالی
موضوعاردو، مزاحیہ، شاعری
صنفکتب نگاری
ناشرکھوار اکیڈمی

چترال میں اردو زبان میں طنزیہ و مزاحیہ شاعری کی یہ پہلی کتاب ہے۔ جسے ادبی حلقوں میں کافی پذیرایی ملی۔ اردو طنزو مزاح کی صورت میں اصلاحی شاعری کی یہ پہلی کوشش ہے۔ اس سے پہلے رحمت عزیز چترالی کی ایک اور کتاب گلدستہ رحمت جو کھوار میں طنزیہ و مزاحیہ شاعری کی کتاب ہے شایع ہو چکی ہے اور اب اردو زبان میں یہ کتاب منظر عام پہ آگیی ہے۔ گو کہ رحمت عزیز کی اردو اور کھوار زبان میں شایع شدہ کتابوں کی فہرست کا فی طویل ہے لیکن یہ کتاب اردو زبان میں ان کی پہلی ہے جسے کھوار اکیڈمی نے شایع کیا ہے۔ کتاب پر ماہرانہ راءے ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی، محمد یوسف قریشی اور دیگر دانشوروں نے دی ہے۔

اس کتاب میں مصنف نے معاشرتی براءیوں کو اپنی شاعری کا موضوع بنایا ہے اور ان کے حل کے لیے اپنی شاعری کا سہارا لیا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]