مندرجات کا رخ کریں

آئی سی سی خواتین کھلاڑیوں کی درجہ بندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آئی سی سی خواتین کھلاڑیوں کی درجہ بندی (انگریزی: ICC Women's Player Rankings) بین الاقوامی خواتین کرکٹ کی درجہ بندی کا طریقہ یا نظام ہے جسے بین الاقوامی کرکٹ کونسل خواتین کھلاڑیوں کے حالیہ کارکردگیوں کے مطابق جاری کرتی ہے۔ آئی سی سی کھلاڑیوں کی درجہ بندی کا موجودہ اسپانسر ایم آر ایف ٹایرز ہے ۔ درجہ بندی کا مقصد کھلاڑیوں کے حالیہ کارکردگی کا صحیح اندازہ لگانا تھا اور اس کے لیے ان کی اوسط کو دیکھا جاتا ہے۔ کیرئیر کی اوسط کھلاڑی کے پورے کیرئیر کے کھیل کی بنیاد پر ہوتی ہے اور اس میں حریف کی بہتری یا کمزوری سے فرق نہیں پڑتا ہے۔ حالیہ درجہ بندی میچ کی حالت، حالیہ کارکردگی اور حریف کے کھیل کو دیکھ کر ایک متعین الگورتھم کے تحت نکالی جاتی ہے۔

ابتدا میں یہ درجہ بندی محض مردوں کے ٹیسٹ کرکٹ کے لیے تھی لیکن 1998ء میں ایک روزہ بین الاقوامی کے لیے بھی درجہ بندی کا آغاز کیا گیا۔ خواتین کھلاڑیوں کی درجہ بندیوں میں 10 ایک روزہ اور 10 ٹوئنٹی20 بلے باز، گیند باز اور آل راؤنڈر کی فہرست جاری کی جاتی ہے۔ اس کے لیے تمام کھلاڑیوں کی کارکردگی کو دیکھا جاتا ہے۔ [1]

موجودہ درجہ بندی

[ترمیم]

ایک روزہ درجہ بندی

[ترمیم]

10 بہترین خواتین ایک روزہ بلے باز

[ترمیم]
آئی سی سی 10 بہترین خواتین ایک روزہ بلے باز
درجہ ٹیم نام ریٹنگ
1  جنوبی افریقا لورا ولوارٹ 773
2  بھارت اسمرتی مندھانا 738
3  انگلستان نیٹ سائور-برنٹ 725
4  سری لنکا چماری اتھاپتھو 688
5  آسٹریلیا ایلیس پیری 684
6  آسٹریلیا الیسا ہیلی 679
7  ویسٹ انڈیز ہیلی میتھیوز 673
8  جنوبی افریقا ماریزان کپ 657
9  آسٹریلیا بیتھ مونی 655
10  نیوزی لینڈ ایشلے گارڈنر 650
حوالہ: آئی سی سی خواتین ایک روزہ درجہ بندی,14 اپریل 2025

10 بہترین خواتین ایک روزہ گیند باز

[ترمیم]
آئی سی سی 10 بہترین خواتین ایک روزہ گیند باز
درجہ کرکٹ ٹیم نام ریٹنگ
1  انگلستان سوفی ایکلسٹن 770
2  آسٹریلیا ایشلے گارڈنر 724
3  آسٹریلیا میگن شٹ 696
4  بھارت دیپتی شرما 680
5  جنوبی افریقا ماریزان کپ 677
6  آسٹریلیا کم گرتھ 647
7  ویسٹ انڈیز ہیلی میتھیوز 642
 آسٹریلیا الانا کنگ
9  انگلستان کیٹ کراس 639
10  انگلستان چارلی ڈین 607
حوالہ: آئی سی سی 10 بہترین خواتین ایک روزہ گیند بازوں کی درجہ بندی، 14 اپریل 2025

آئی سی سی 10 بہترین خواتین ایک روزہ آل راؤنڈر

[ترمیم]
آئی سی سی 10 بہترین خواتین ایک روزہ آل راؤنڈر
درجہ کرکٹ ٹیم نام کھلاڑی ریٹنگ
1  آسٹریلیا ایشلے گارڈنر 470
2  جنوبی افریقا ماریزان کپ 444
3  ویسٹ انڈیز ہیلی میتھیوز 432
4  انگلستان نیٹ سائور-برنٹ 375
5  بھارت دیپتی شرما 344
6  نیوزی لینڈ امیلیا کیر 338
7  سری لنکا چماری اتھاپتھو 278
 آسٹریلیا اینابل سدرلینڈ
9  نیوزی لینڈ سوفی ڈیوائن 259
10  پاکستان الانا کنگ 234
’‘حوالہ: آئی سی سی 10 بہترین خواتین ایک روزہ آل راؤنڈر، 14 اپریل 2025

ٹی20 درجہ بندی

[ترمیم]

10 بہترین خواتین ٹوئنٹی20 بلے باز

[ترمیم]
آئی سی سی 10 بہترین خواتین ٹوئنٹی20 بلے باز
درجہ ٹیم نام ریٹنگ
1  آسٹریلیا بیتھ مونی 794
2  آسٹریلیا تہلیا میک گراتھ 757
3  بھارت اسمرتی مندھانا 753
4  ویسٹ انڈیز ہیلی میتھیوز 743
5  جنوبی افریقا لورا ولوارٹ 737
6  سری لنکا چماری اتھاپتھو 689
7  نیوزی لینڈ سوزی بیٹس 671
8  جنوبی افریقا تزمین برٹس 663
9  آسٹریلیا الیسا ہیلی 639
10  نیوزی لینڈ امیلیا کیر 633
’‘حوالہ: آئی سی سی 10 بہترین خواتین ٹوئنٹی20 بلے بازوں کی درجہ بندی، 14 اپریل 2025

10 بہترین خواتین ٹوئنٹی20 گیند باز

[ترمیم]
آئی سی سی 10 بہترین خواتین ٹوئنٹی20 گیند باز
درجہ ٹیم نام ریٹنگ
1  انگلستان سوفی ایکلسٹن 756
2  پاکستان سعدیہ اقبال 746
3  بھارت دیپتی شرما 737
4  آسٹریلیا اینابل سدرلینڈ 736
5  بھارت رینوکا سنگھ 728
6  انگلستان سارہ گلین 720
7  انگلستان چارلی ڈین 705
8  پاکستان نشرہ سندھو 704
 آسٹریلیا جارجیا ویرہم
10  ویسٹ انڈیز ایفی فلیچر 700
’‘حوالہ: آئی سی سی 10 بہترین خواتین ٹوئنٹی20 گیند باز درجہ بندی، 14 اپریل 2025

10 بہترین خواتین ٹوئنٹی20 آل راؤنڈر

[ترمیم]
آئی سی سی 10 بہترین خواتین ٹوئنٹی20 آل راؤنڈر
درجہ کرکٹ ٹیم نام کھلاڑی ریٹنگ
1  ویسٹ انڈیز ہیلی میتھیوز 479
2  نیوزی لینڈ امیلیا کیر 434
3  بھارت دیپتی شرما 392
4  آسٹریلیا ایشلے گارڈنر 372
5  سری لنکا چماری اتھاپتھو 361
6  جنوبی افریقا ماریزان کپ 278
7  پاکستان ندا ڈار 276
8  انگلستان نیٹ سائور-برنٹ 258
9  انگلستان سوفی ایکلسٹن 252
10  ویسٹ انڈیز ڈینڈرا ڈوٹن 243
 اسکاٹ لینڈ کیتھرین برائس
 آئرلینڈ اورلا پرینڈرگاسٹ
’‘حوالہ: آئی سی سی 10 بہترین خواتین ٹوئنٹی20 آل راؤنڈر درجہ بندی، 14 اپریل 2025

مزید دیکھو

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

 

  1. "ICC About Section of Rankings International Cricket Council". www.icc-cricket.com (بزبان انگریزی). Retrieved 2019-05-21.

بیرونی روابط

[ترمیم]