آیزو 3166-2:TM

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 16:56، 24 فروری 2018ء از BukhariBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (درستی)

آیزو 3166-2:TM آیزو 3166-2 میں ترکمانستان کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز

رمز ذیلی تقسیم نام ذیلی تقسیم زمرہ
TM-A آخال علاقہ
TM-B بلخان علاقہ
TM-D داشوغوز علاقہ
TM-L لب آب علاقہ
TM-M ماری علاقہ
TM-S اشک آباد شہر

حوالہ جات

ملاحظات