آیزو 3166-2:PT

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

آیزو 3166-2:PT آیزو 3166-2 میں پرتگال کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز[ترمیم]

رمز ذیلی تقسیم نام ذیلی تقسیم زمرہ
PT-01 آواریو ضلع
PT-02 بیجا ضلع
PT-03 براگا ضلع
PT-04 براگانسا ضلع
PT-05 کاشتیلو برانکو ضلع
PT-06 کویمبرا ضلع
PT-07 ایورا ضلع
PT-08 فارو ضلع
PT-09 گواردا ضلع
PT-10 لائریا ضلع
PT-11 لزبن ضلع
PT-12 پورتالیگرے ضلع
PT-13 پورتو ضلع
PT-14 سانتارامی ضلع
PT-15 سیتوبال ضلع
PT-16 ویانا دو کاشتیلو ضلع
PT-17 ویلا ریال ضلع
PT-18 ویزیو ضلع
PT-20 Flag of the Azores.svg آزورس خود مختار علاقہ
PT-30 Flag of Madeira.svg مادیعیرا خود مختار علاقہ

حوالہ جات[ترمیم]

ملاحظات[ترمیم]