آیزو 3166-2:DK
ظاہری ہیئت
آیزو 3166-2:DK آیزو 3166-2 میں ڈنمارک کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔
موجودہ رموز
[ترمیم]| رمز | ذیلی تقسیم نام | ذیلی تقسیم نام (ڈینش) [note 1] |
|---|---|---|
| DK-84 | دار الحکومت علاقہ ڈنمارک | Hovedstaden |
| DK-82 | وسطی ڈنمارک علاقہ | Midtjylland |
| DK-81 | شمالی ڈنمارک علاقہ | Nordjylland |
| DK-85 | علاقہ زیلینڈ | Sjælland |
| DK-83 | علاقہ جنوبی ڈنمارک | Syddanmark |
حوالہ جات
[ترمیم]ملاحظات
[ترمیم]- ↑ For reference only, English Name not included in the ISO 3166-2 standard.