آیزو 3166-2:GM
ظاہری ہیئت
آیزو 3166-2:GM آیزو 3166-2 میں گیمبیا کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔
موجودہ رموز
[ترمیم]| رمز | ذیلی تقسیم نام | ذیلی تقسیم زمرہ |
|---|---|---|
| GM-B | بانجول | شہر |
| GM-M | سینٹرل ریور | ڈویژن |
| GM-L | لوئر ریور | ڈویژن |
| GM-N | نارتھ بینک | ڈویژن |
| GM-U | اپر ریور | ڈویژن |
| GM-W | ویسٹرن | ڈویژن |