آیزو 3166-2:AR

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آیزو 3166-2:AR آیزو 3166-2 میں ارجنٹائن کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز[ترمیم]

رمز ذیلی تقسیم نام ذیلی تقسیم نام ذیلی تقسیم زمرہ
AR-C  بیونس آئرس شہر
AR-B  صوبہ بیونس آئرس صوبہ
AR-K  صوبہ کاتامارکا صوبہ
AR-H  صوبہ چاکو صوبہ
AR-U  صوبہ چوبوت صوبہ
AR-X  صوبہ کوردوبا، ارجنٹائن صوبہ
AR-W  صوبہ کورینتس صوبہ
AR-E  صوبہ انترے ریوس صوبہ
AR-P  صوبہ فورموسا صوبہ
AR-Y  صوبہ خوخوئی صوبہ
AR-L  صوبہ لا پامپا صوبہ
AR-F  صوبہ لا ریوخا، ارجنٹائن صوبہ
AR-M  صوبہ مندوسا صوبہ
AR-N  صوبہ میسیونس صوبہ
AR-Q  صوبہ نیوکوین صوبہ
AR-R  صوبہ ریو نیگرو صوبہ
AR-A  صوبہ سالتا صوبہ
AR-J  صوبہ سان خوآن، ارجنٹائن صوبہ
AR-D  صوبہ سان لوئیس صوبہ
AR-Z  صوبہ سانتا کروز، ارجنٹائن صوبہ
AR-S  صوبہ سانتا فے صوبہ
AR-G  صوبہ سانتیاگو دل استرو صوبہ
AR-V  صوبہ تیئرا دل فوئگو، ارجنٹائن صوبہ
AR-T  صوبہ توکومان صوبہ

حوالہ جات[ترمیم]

ملاحظات[ترمیم]