آیزو 3166-2:SO

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آیزو 3166-2:SO آیزو 3166-2 میں صومالیہ کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز[ترمیم]

رمز ذیلی تقسیم نام
SO-AW عدل علاقہ
SO-BK باکول
SO-BN بنادر
SO-BR باری
SO-BY بای
SO-GA جلجدود
SO-GE جدو
SO-HI ہیران
SO-JD وسطی جوبا
SO-JH زیریں جوبا
SO-MU مدق
SO-NU نوغال
SO-SA سناج
SO-SD وسطی شبیلی
SO-SH زیریں شبیلی
SO-SO سول
SO-TO توجدیر
SO-WO وقویی جالبید

حوالہ جات[ترمیم]

ملاحظات[ترمیم]