آیزو 3166-2:KM
ظاہری ہیئت
آیزو 3166-2:KM آیزو 3166-2 میں اتحاد القمری (کوموروس) کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔
موجودہ رموز
[ترمیم]| رمز | ذیلی تقسیم نام | ذیلی تقسیم نام (عربی) | ذیلی تقسیم نام (قمری) |
|---|---|---|---|
| KM-G | Andjazîdja, Anjazījah | Ngazidja | |
| KM-A | Andjouân, Anjwān | Ndzuwani | |
| KM-M | Moûhîlî, Mūhīlī | Mwali |