آیزو 3166-2:NP

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آیزو 3166-2:NP آیزو 3166-2 میں نیپال کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز[ترمیم]

ترقیاتی علاقے[ترمیم]

رمز ذیلی تقسیم نام ذیلی تقسیم نام (نیپالی)
NP-1 مرکزی ترقیاتی علاقہ Madhyamanchal
NP-2 وسط-مغربی ترقیاتی علاقہ Madhya Pashchimanchal
NP-3 مغربی ترقیاتی علاقہ Pashchimanchal
NP-4 مشرقی ترقیاتی علاقہ Purwanchal
NP-5 بعید-مغربی ترقیاتی علاقہ Sudur Pashchimanchal

زون[ترمیم]

رمز ذیلی تقسیم نام ترقیاتی علاقہ
NP-BA باگمتی 1
NP-BH بھیری 2
NP-DH دھولاگیری 3
NP-GA گنداکی 3
NP-JA جنکپور 1
NP-KA کرنالی 2
NP-KO کوسی 4
NP-LU لومبینی 3
NP-MA مہاکالی 5
NP-ME میچی 4
NP-NA نارائنی 1
NP-RA راپتی 2
NP-SA ساگرماتھا 4
NP-SE سیتی 5

حوالہ جات[ترمیم]

ملاحظات[ترمیم]