آیزو 3166-2:TV

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

آیزو 3166-2:TV آیزو 3166-2 میں تووالو کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز[ترمیم]

رمز ذیلی تقسیم نام ذیلی تقسیم زمرہ
TV-FUN فوناتوتی ٹاؤن کونسل
TV-NMG نانومانگا جزیرہ کونسل
TV-NMA نانومیا جزیرہ کونسل
TV-NIT نیوتاو جزیرہ کونسل
TV-NUI نوئی جزیرہ کونسل
TV-NKF نوکوتیتاو جزیرہ کونسل
TV-NKL نوکولاےلاے جزیرہ کونسل
TV-VAI وایتوپو جزیرہ کونسل

حوالہ جات[ترمیم]

ملاحظات[ترمیم]