ادریس خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ادریس خان
OBE
اسٹوڈیو میں سیلف پورٹریٹ، 2017

معلومات شخصیت
پیدائش یکم دسمبر 1978
برمنگھم، گھانا، برطانیہ
قومیت برطانوی
زوجہ اینی مورس
عملی زندگی
مادر علمی شاہی کالج آف آرٹ
یونیورسٹی آف ڈربی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فن کار [1]،  فوٹوگرافر ،  مجسمہ ساز ،  بصری فنکار [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فنون لطیفہ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت فائن آرٹ ، فوٹوگرافی، پینٹنگ، ڈرائنگ، مجسمہ سازی۔
اعزازات
امریکن آرکیٹیکچر ایوارڈ

ادریس خان (انگریزی:Idris Khan) برطانوی آرٹسٹ ہیں[3] اور لندن میں مقیم ہیں۔[4]

ان کے موضوعات میں تنوع پایا جاتا ہے۔ وہ ادب، تاریخ، آرٹ، موسیقی اور مذہبیات پر طبع آزمائی کرتے ہیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

خان مذہبا مسلمان ہیں۔ ان کے والد پاکستانن مسلمان ہیں ہیں اور والدہ نو مسلم ہیں۔[5] انھوں نے 2001ء میں یونیورسٹی آف ڈربی سے عکاسی میں گریجویشن کیا اور 2004ء میں شاہی کالج آف آرٹ سے ایم اے کی ڈگری لی۔[6]

کیرئر[ترمیم]

ادریس خان کمال کت فوٹوگرافر (عکاس) ہیں اور نوادرات کو کیمرا بند کرنے میں ماہر ہیں۔ انھوں نے قران کے ہر صفحہ، لڈوگ بیتھوون کے ہر صفحہ، ٹیٹ بریٹ سے ولیم ٹرنر کے تمام پوسٹ کارڈ کو عکس بند کیا ہے۔[4][7] 2012ء میں برٹش میوزیم نے حج : مرکز اسلام کا سفر نمائش کے لیے انھیں عکس بندی پر مامور کیا تھا۔[8]


بیرونی روابط[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. Le Delarge artist ID: https://www.ledelarge.fr/23905_artiste_KHAN_Idjris — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اپریل 2022 — ISBN 978-2-7000-3055-6
  2. https://cs.isabart.org/person/150384 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  3. Sean O'Hagan (14 June 2015)۔ "Gasworks wonders…"۔ The Guardian۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2016 
  4. ^ ا ب Biography, Victoria Miro Gallery
  5. "Idris Khan: Gof is Great"۔ artnet۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2013 
  6. www.iniva.org آرکائیو شدہ 8 اگست 2016 بذریعہ وے بیک مشین Idris Khan
  7. Dan Hicks and Mary C. Beaudry 2006 آرکائیو شدہ 8 جولا‎ئی 2011 بذریعہ وے بیک مشین. Introduction: the place of historical archaeology. In Dan Hicks and Mary C. Beaudry (eds) The Cambridge Companion to Historical Archaeology. Cambridge: Cambridge University Press, pp. 8–9
  8. "Hajj: Journey to the Heart of Islam at The British Museum"