ارادہ (1993ء فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ارادہ
250px
Original titleIrada
ہدایت کارحسن عسکری
محمد اقبال (معاون)
تنظیم حسن (معاون)
پروڈیوسرجاوید صادق
چوہدری رفاقت علی (معاون)
نعیم جاوید (معاون)
تحریرسید نور
ستارے
راوینعیم صادق، عامر ملک
موسیقیطافو
سنیماگرافیارشاد احمد
ایڈیٹرخالد بکی
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کاراللہ سونہا پروڈکشن
تاریخ نمائش
دورانیہ
151 دقیقہ
ملک پاکستان
زبانپنجابی، اردو

ارادہ (انگریزی: Iradah) ‏ ڈبنگ زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 1 جنوری، 1993ء كو ہوئى۔ پاکستانی ڈبل ورژن ایکشن فلم، جراٸم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کار حسن عسکری تھے۔ اور کی طرف سے فلمساز تیار کردہ جاوید صادق ہیں۔ فلم کے اداکاروں نے اپنی اداکاری کے جوہر دیکھے۔ ان اداکاروں کے منفرد کردار میں شامل مدیحہ شاہ، سلطان راہی، ممتاز ملک، بابرخان اور ہمایوں قریشی ہوئے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. حجرہ شاہ مقیم عاشق علی (22 ستمبر 2020ء)۔ "«پاکستانی فلم ارادہ (1993) لولی ووڈ اصل پوسٹر دستیاب ہے»"۔ دیسی مووئیز ویب میں۔ محمد اسماعیل (مرحوم) سائیکل والے حجرہ شاہ مقیم۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020 

بیرونی روابط[ترمیم]

ارادہ ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر