مندرجات کا رخ کریں

شفقت چیمہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شفقت چیمہ
شفقت چیمہ
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش Birth date and age|df=yes 1950}}
قومیت پاکستانی
مذہب اسلام
عملی زندگی
پیشہ اداکار
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شفقت چیمہ ایک پاکستانیاداکار و ہدایت کار ہے۔ جو کئی دہائیوں سے پنجابی و اردو فلموں اور تھیٹر وغیرہ میں کام کر رہا ہے اور جو فلموں میں اپنے منفی کرداروں (ولن/گنڈا) کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔[1] چیمہ نے اعلیٰ درجے کی پاکستانی پنجابی فلم چوڑیاں میں کام کیا جو اکتوبر 1998 میں جاری ہوئی اور 200 ملین سے زیادہ کی کمائی کی۔ چیمہ 2011ء کی فلم بول میں اپنے کردار سے بھی بہت مشہور ہوا۔ انھوں نے مختلف ڈراموں سیریلز اور فلموں میں اہم اور معاون کرداروں میں کام کیا ہے۔

فلمیں (نامکمل فہرست)

[ترمیم]
سال فلم کردار مزید
1991 کالے چور
1992 گاڈ فادر
1992 منڈا بگڑا جائے
1994 زمین آسمان
1994 گنڈا راج
1996 بازیگر
1997 عمر مختار
1998 چوڑیاں
2001 موسی خان
2002 طوفان
2004 سسی پنوں (2004ء فلم)
2006 مجاجن
2007 جھومر
2007 گاڈ فادر
2008 زلے شاہ عابد شاہ
2008 یارانہ پشتو زبان ترجمہ
2011 بھائی لوگ اسرار داؤد
2011 بول (فلم) ساقا کنجر
2011 سن آف پاکستان
2013 چنبلی
2013 میں ہوں شاہد آفریدی بشیر بھٹی
2013 عشق خدا
2014 دی سسٹم کرپٹ ایس ایچ او
2015 رانگ نمبر شیرا
2015 بدنام پشتو فلم
2016 عشق پازٹیو[2] جاری شدہ
2016 زندگی کتنی حسین ہے جاری شدہ[3]
2016 سایہ خدائے ذو الجلال پوسٹ پروڈکشن
2017 باہو ماہی جاری شدہ
زیر تکمیل/اعلان شدہ موسم فلم بندی
زیر تکمیل/اعلان شدہ جب تک ہیں ہم پوسٹ پروڈکشن[4]
زیر تکمیل/اعلان شدہ جیو سر اٹھا کے غلام رسول/چھوٹو پوسٹ پروڈکشن
زیر تکمیل/اعلان شدہ کمبخت چوہدری رستم فلم بندی
زیر تکمیل/اعلان شدہ ایک نئی شکیرا پراچہ ڈان فلم بندی

ٹیلی ویژن

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Sher Khan (29 اگست 2012)۔ "Shafqat Cheema: Pakistan's favourite villain"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 ستمبر 2012 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 05 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2017 
  3. "Revealed: Sajal Aly and Feroze Khan's debut film will be called Zindagi Kitni Haseen Hai"۔ ڈان۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2015 
  4. Riding the wave of revival - The Express Tribune

بیرونی روابط

[ترمیم]