انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 1981–82ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 1981–82ء
انگلینڈ
سری لنکا
تاریخ 17 فروری 1982ء – 21 فروری 1982ء
کپتان کیتھ فلیچر بندولا ورناپورے
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ انگلینڈ 1 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور ڈیوڈ گاور 131 رائے ڈیاس 77
زیادہ وکٹیں ڈیرک انڈرووڈ 8 اسانتھا ڈی میل 5
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ 2 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر
زیادہ اسکور گراہم گوچ 138 سیڈاتھ ویٹیمونی 132
زیادہ وکٹیں ایئن بوتھم 4 اسانتھا ڈی میل 6

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے فروری 1982ء میں سری لنکا کا دورہ کیا۔ اس دورے میں دو ایک روزہ بین الاقوامی میچ اور ایک ٹیسٹ میچ شامل تھا۔ سری لنکا ایک سال پہلے ٹیسٹ کھیلنے والا ملک بن گیا تھا اور یہ ان کا پہلا ٹیسٹ میچ تھا۔ سری لنکا میں بہت سی تقریبات کی تیاری کی گئی تھی جس میں یادگاری ڈاک ٹکٹوں اور سکوں کا اجرا بھی شامل ہے۔ انگلینڈ نے پہلا ون ڈے جیتا تھا لیکن سری لنکا نے دوسرا جیتا تھا جس کی وجہ سے ملک میں بڑے جشن منائے گئے۔ انھوں نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھی اچھا کھیل پیش کیا لیکن آخری روز سری لنکا کی بیٹنگ زوال پزیر ہوئی جس کے نتیجے میں انگلینڈ کو 7وکٹوں سے فتح نصیب ہوئی۔

ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

پہلا روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

13 فروری 1982ء
سکور کارڈ
انگلستان 
211 (44.4 اوورز)
ب
 سری لنکا
206/8 (45 اوورز)
گراہم گوچ 64 (107 گیندیں)
اسانتھا ڈی میل 4/34 (8.4 اوورز)
انورا رانا سنگھے 51 (41 گیندیں)
باب ولس 2/32 (9 اوورز)
انگلینڈ 5 رنز سے جیت گیا۔
سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو
امپائر: باسل انتھونی اور ہربی فیلسنجر
بہترین کھلاڑی: ایئن بوتھم (انگلینڈ)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

14 فروری 1982ء
سکور کارڈ
سری لنکا 
215/7 (45 اوورز)
ب
 انگلستان
212 (44.5 اوورز)
سیڈاتھ ویٹیمونی 86* (109 گیندیں)
ایئن بوتھم 2/29 (9 اوورز)
گراہم گوچ 74 (85 گیندیں)
اسانتھا ڈی میل 2/14 (8.5 اوورز)
سری لنکا 3 رنز سے جیت گیا۔
سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو
امپائر: کے ٹی فرانسس اور پی ڈبلیو وداناگامے
بہترین کھلاڑی: سیڈاتھ ویٹیمونی (سری لنکا)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

واحد ٹیسٹ[ترمیم]

17–21 فروری 1982ء
سکور کارڈ
ب
218 (81.5 اوورز)
رنجن مادھوگالے 65 (246 گیندیں)
ڈیرک انڈرووڈ 5/28 (18 اوورز)
223 (86.5 اوورز)
ڈیوڈ گاور 89 (256 گیندیں)
اسانتھا ڈی میل 4/70 (17 اوورز)
175 (83.5 اوورز)
ڈیوڈ گاور 77 (161 گیندیں)
جان ایمبری 6/33 (25 اوورز)
171/3 (58.1 اوورز)
کرس ٹاواری 85 (220 گیندیں)
اجیت ڈی سلوا 2/46 (17 اوورز)
انگلینڈ 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم, کولمبو
امپائر: ہربی فیلسنجر اور کے ٹی فرانسس
میچ کا بہترین کھلاڑی: جان ایمبری (انگلینڈ)

حوالہ جات[ترمیم]