ایرانی فارسی
Appearance
ایرانی فارسی | |
---|---|
پارسی/فارسی | |
تلفظ | [fɒːɾˈsiː] |
دیس | ایران (فارس) |
خطہ | مغربی ایشیا |
8 کروڑ (2015)e18 | |
بولیاں | اراک بندر عباس باصری اصفہان کربلا کاشان کرمان مشہد قزوین شیراز تہرانی یزد |
فارسی-عربی حروف تہجی | |
سرکاری حیثیت | |
سرکاری زبان | ایران |
مقتدرہ | اکادمی فارسی زبان و ادب |
رموزِ زبان | |
آیزو 639-3 | pes |
گلوٹولاگ | west2369 |
ایرانی فارسی یا مغربی فارسی فارسی زبان کا سب سے زیادہ بولا جانے والا لہجہ ہے۔یہ مقامی طور پر فارسی یا پارسی کہلاتا ہے۔[1] یہ سرکاری طور پر ایران میں اور خلیج فارس کی ریاستوں اور عراق کی کئی اقلیتوں میں بولی جاتی ہے۔[1] یہ دری(افغانی فارسی) اور تاجیکی(تاجیکی فارسی) سے قابلِفہم ہے۔
حوالہجات
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Persian"۔ جامعہ کیمبرج۔ 2012-09-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-16