بھادوں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بھادوں (Bhadon) (پنجابی: ਭਾਦੋਂ‎, (بنگالی: ভাদ্র)‏) بکرمی کیلنڈر (شمسی) کا پانچواں مہینا جبکہ (قمری) کا چھٹا مہینا ہے۔ پنجابی کیلنڈر (شمسی) کا پانچواں مہینا جبکہ (قمری) کا چھٹا مہینا ہے۔ اس کے علاوہ یہ نانک شاہی کیلنڈر کا چھٹا مہینا ہے۔

بیرونی روابط G YUY[ترمیم]