مگھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مگھر یا مگھڑ (Maghar) (پنجابی: ਮੱਘਰ) بکرمی کیلنڈر (شمسی) کا آٹھواں مہینا جبکہ (قمری) کا نواں مہینا ہے۔ پنجابی کیلنڈر (شمسی) کا آٹھواں مہینا جبکہ (قمری) کا نواں مہینا ہے۔ اس کے علاوہ یہ نانک شاہی کیلنڈر کا نواں مہینا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]