پھاگن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پھاگن یا پھگن (Phagun) (پنجابی: ਫੱਗਣ‎) بکرمی کیلنڈر (شمسی) کا گیارھواں مہینا جبکہ (قمری) کا بارھواں مہینا ہے۔ پنجابی کیلنڈر (شمسی) کا گیارھواں مہینا جبکہ (قمری) کا بارھواں مہینا ہے۔ اس کے علاوہ یہ نانک شاہی کیلنڈر کا بارھواں مہینا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]