ماگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ماگھ (Magh) (پنجابی: ਮਾਘ) بکرمی کیلنڈر (شمسی) کا دسواں مہینا جبکہ (قمری) کا گیارہواں مہینا ہے۔ پنجابی کیلنڈر (شمسی) کا دسواں مہینا جبکہ (قمری) کا گیارہواں مہینا ہے۔ اس کے علاوہ یہ نانک شاہی کیلنڈر کا گیارہواں مہینا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]