کاتک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کاتک (Katak) (پنجابی: ਕੱਤਕ‎) بکرمی کیلنڈر (شمسی) کا ساتواں مہینا جبکہ (قمری) کا آٹھواں مہینا ہے۔ پنجابی کیلنڈر (شمسی) کا ساتواں مہینا جبکہ (قمری) کا آٹھواں مہینا ہے۔ اس کے علاوہ یہ نانک شاہی کیلنڈر کا آٹھواں مہینا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]