بھارت قومی انڈر۔19 کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بھارت انڈر۔19 کرکٹ ٹیم انڈر 19 بین الاقوامی کرکٹ میں بھارت ملک کی نمائندگی کرتی ہے۔

بھارت انڈر-19 کرکٹ ٹیم
Flag of India.svg
افراد کار
کپتان Pavan Shah
کوچ راہول ڈریوڈ
مالک بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ
معلومات ٹیم
رنگ Blue
تاسیس 1979ء
تاریخ
انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ جیتے 2000ء, 2008ء, 2012ء, 2018ء
انڈر-19 کرکٹ ایشیا کپ جیتے 1989ء, 2003ء, 2012ء, 2013-14ء, 2016ء, 2018ء

موجودہ اسکواڈ[ترمیم]

کھلاڑی جو پچھلے چھ ماہ سے ٹیم کا حصہ ہیں:[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Arjun Tendulkar named in India U-19 squad for Sri Lanka tour"۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 October 2018۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. "Pavan Shah to lead India u-19"۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 October 2018۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)