تبادلۂ خیال صارف:عرفان عزیز
Aziz cricket club عزیز کرکٹ کلب یزمان ! ==
(?_?)
جناب عرفان عزیز کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 07:30، 5 مارچ 2019ء (م ع و)
عـزیـز کرکٹ کلب یزمان
[ترمیم]عزیز کرکٹ کلب
- 2018 کے اعدادوشمار ایک تجزیہ*
عرفان عزیز
عزیز کرکٹ کلب یزمان کے بانی ندیم احمد اور راقم الحروف (عرفان عزیز) ہیں ، کلب کا آغاز 16 جون دو ہزار اٹھارہ کو ہوا،
اس میں بے شمار تجربے اور تجزئیے ہوتے رہے عزیز کرکٹ کلب کی بدقسمتی کہ پہلا میچ ہارے اور دوسرا ہی جیت گئے ، مگر اس کے بعد مسلسل چار میچوں میں شکست کا سامنا ہوا پھر یہ ہوتا رہا کہ ایک جیت جاتے اور دو میچ شکست کا سامنا ہوتا، ٹیم ابھی نا تجربہ کار تھی مگر جہاں بھی مقابلہ ہوتا خوب سے خوب تر ہوتا ، عزیز کرکٹ کلب کے میچوں کا جائزہ لیتے ہیں،
- چکوک سے میچ*
بیرون علاقہ مسئلہ چک ، ڈی بی سے میچ پہلا چک 85 سے ہوا تھا عزیز کرکٹ نے یہ میچ مصطفی کی شاندار بلے بازی کی بدولت صرف چار رنز سے میچ ہارے ، پھر 50 ڈی بی سے میچ تین یکے بعد دیگرے مختلف اوقات میں کھیلے اور تینوں ہی میں شاندار کام یابی حاصل کی، اس میں سید فیضان شاہ اور سمیع اللہ کی شاندار کارکردگی ٹھہری، اسکواڈ درج ذیل تھا سید فیضان کے ساتھ وسیم احمد اوپنر اور ون ڈاؤن ندیم ، مصطفی ہوتے ، جبکہ شہباز اور طلال نمایاں ہوتے، سمیع اللہ کی شاندار بولنگ ایکشن ہوتا ، 54 ڈی بی سے ایک میچ ہوا جوکہ سپرد شکست ہوا، گوندل ٹاؤن سے چھ میچ ہوئے جن میں چار جیتے اور دو میں شکست ہوئی، گزشتہ ماہ ایک میں 51 ڈی بی سے میچ ہارے، دو میچ 1 چک سے کھیلے جو کہ دونوں ہارے ٹوٹک بارہ میچ میں سات میں فتح مقدر ہوئی پانچ میں شکست،
- یزمان میں میچوں کا جائزہ*
یزمان میں مختلف مقامات پر 52 میچ کھیلے جن میں سے 20 میچ جیتے اور 32 میں شکست کا سامنا ہوا، یہ تناسب کافی سست ہے ،
- عزیز کرکٹ کلب کا بڑا اسکور* 210 اور
- کم اسکور* 34 ہے
عزیز کرکٹ کلب کو مسلسل دس میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا کھلاڑی
- سید فیضان شاہ*
- اب نہیں کھیلتے*
- وسیم احمد ندیم احمد کے بھائی ہیں ۔سیف اللہ اور سمیع اللہ اب لاھور میں ہوتے ہیں *مصطفی جوکہ ندیم احمد کے کزن ہیں،
- طلال چوہدری اور اسکا بھائی عثمان،
- عدنان ملک جوکہ عرفان عزیز کے بھائی ہیں، اذہان اور عدنان کزن ہیں عدنان ملک کے،
- عبدالرحمان نصیر احمد ، امجد کبھی کبھی اپنا کھیل پیش کرتے ہیں،
شہباز جھکڑ فیضان شاہ کے دوست ہیں جو کہ اب نہیں کھیلتے
- کم تر اسکور ، شکست
عزیز کرکٹ کلب، عامر الیون، 2 رنز عامر الیون 3 رنز 85 چک 4 رنز 54چک 5 رنز شارجہ گراؤنڈ 5 رنز
- 5 رنز
- عـــــــــــزیــــــــز
کـــــــرکــــــــــــٹ کـــــلـــــــــــــب وائٹ واش کے ریکارڈ
1. 28.اگست2018ء 50 چک (ڈی بی)کو مسلسل دو میچوں میں دو صفر سے شکست دی، 2. 26 جنوری 2019ء 1 چک(ڈی بی) کو مسلسل تین میچوں میں تین صفر سے شکست فاش دی 3. 3 فروری 2019 ء عامر الیون بھٹہ کو وائٹ واش، دو میچوں میں دو صفر سے شکست دے کر سیریز میں نمایاں کردار ادا کیا، 4. 10 فروری 2019ء بہ روز اتوار 90 ڈی بی کو وائٹ واش کیا ، 2 میچوں میں شکست دے کر کام یابی سے ہم کنار ہوئے، عرفان عزیز (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:54، 5 مارچ 2019ء (م ع و)
عزیز کرکٹ کلب یزمان Aziz cricket club
[ترمیم][28/12/2018, 10:51 PM] عرفان عزیز: عزیز کرکٹ کلب
- 2018 کے اعدادوشمار ایک تجزیہ*
عرفان عزیز
عزیز کرکٹ کلب یزمان کے بانی ندیم احمد اور راقم الحروف (عرفان عزیز) ہیں ، کلب کا آغاز 16 جون دو ہزار اٹھارہ کو ہوا،
اس میں بے شمار تجربے اور تجزئیے ہوتے رہے عزیز کرکٹ کلب کی بدقسمتی کہ پہلا میچ ہارے اور دوسرا ہی جیت گئے ، مگر اس کے بعد مسلسل چار میچوں میں شکست کا سامنا ہوا پھر یہ ہوتا رہا کہ ایک جیت جاتے اور دو میچ شکست کا سامنا ہوتا، ٹیم ابھی نا تجربہ کار تھی مگر جہاں بھی مقابلہ ہوتا خوب سے خوب تر ہوتا ، عزیز کرکٹ کلب کے میچوں کا جائزہ لیتے ہیں،
- چکوک سے میچ*
بیرون علاقہ مسئلہ چک ، ڈی بی سے میچ پہلا چک 85 سے ہوا تھا عزیز کرکٹ نے یہ میچ مصطفی کی شاندار بلے بازی کی بدولت صرف چار رنز سے میچ ہارے ، پھر 50 ڈی بی سے میچ تین یکے بعد دیگرے مختلف اوقات میں کھیلے اور تینوں ہی میں شاندار کام یابی حاصل کی، اس میں سید فیضان شاہ اور سمیع اللہ کی شاندار کارکردگی ٹھہری، اسکواڈ درج ذیل تھا سید فیضان کے ساتھ وسیم احمد اوپنر اور ون ڈاؤن ندیم ، مصطفی ہوتے ، جبکہ شہباز اور طلال نمایاں ہوتے، سمیع اللہ کی شاندار بولنگ ایکشن ہوتا ، 54 ڈی بی سے ایک میچ ہوا جوکہ سپرد شکست ہوا، گوندل ٹاؤن سے چھ میچ ہوئے جن میں چار جیتے اور دو میں شکست ہوئی، گزشتہ ماہ ایک میں 51 ڈی بی سے میچ ہارے، دو میچ 1 چک سے کھیلے جو کہ دونوں ہارے ٹوٹک بارہ میچ میں سات میں فتح مقدر ہوئی پانچ میں شکست،
- یزمان میں میچوں کا جائزہ*
یزمان میں مختلف مقامات پر 52 میچ کھیلے جن میں سے 20 میچ جیتے اور 32 میں شکست کا سامنا ہوا، یہ تناسب کافی سست ہے ،
- عزیز کرکٹ کلب کا بڑا اسکور* 210 اور
- کم اسکور* 34 ہے
عزیز کرکٹ کلب کو مسلسل دس میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا
- کھلاڑی*
- سید فیضان شاہ*
- اب نہیں کھیلتے*
- وسیم احمد ندیم احمد کے بھائی ہیں* ، *سیف اللہ اور سمیع اللہ اب لاھور میں ہوتے ہیں* ، *مصطفی جوکہ ندیم احمد کے کزن ہیں،*
- طلال چوہدری اور اسکا بھائی عثمان،*
- عدنان ملک جوکہ عرفان عزیز کے بھائی ہیں، اذہان اور عدنان کزن ہیں عدنان ملک کے،*
- عبدالرحمان نصیر احمد ، امجد کبھی کبھی اپنا کھیل پیش کرتے ہیں،
- شہباز جھکڑ فیضان شاہ کے دوست ہیں جو کہ اب فیضان کی وجہ سے نہیں کھیلتے*
. پش اپ میچ کے ایک موقع پر عبداللہ نے مخالف ٹیم کے اہم کھلاڑی کا شاندار کیچ پکڑا تو مخالفین کے اوسان خطا ہو گئے، اس دوران عبداللہ نے کیچ پکڑنے کے بعد پش اپ لگائے، یہ منظر دیکھ کر میدان میں مخالفوں میں سناٹا چھا گیا
انتباہ حذف شدگی
[ترمیم]خوش آمدید عرفان عزیز!
میں نے آپ کے تخلیق/ترمیم کردہ مضمون عزیز کرکٹ کلب یزمان کو حذف شدگی کے لیے نامزد کیا ہے۔ اگر آپکی رائے میں اس مضمون کو حذف نہیں ہونا چاہیے تو براہ کرم اس کے تبادلۂ خیال صفحہ پر اپنی رائے کا اظہار کریں اور مضمون کو ہدایات برائے تحریر کے مطابق بہتر بنانے کی کوشش کریں۔ مضمون اپنی موجودہ حالت میں مجوزہ تاریخ کے بعد حذف کردیا جائے گا۔
انتباہ حذف شدگی
[ترمیم]خوش آمدید عرفان عزیز!
میں نے آپ کے تخلیق/ترمیم کردہ مضمون عزیز کرکٹ کلب کو حذف شدگی کے لیے نامزد کیا ہے۔ اگر آپکی رائے میں اس مضمون کو حذف نہیں ہونا چاہیے تو براہ کرم اس کے تبادلۂ خیال صفحہ پر اپنی رائے کا اظہار کریں اور مضمون کو ہدایات برائے تحریر کے مطابق بہتر بنانے کی کوشش کریں۔ مضمون اپنی موجودہ حالت میں مجوزہ تاریخ کے بعد حذف کردیا جائے گا۔
شہ کار افسانے نامزد برائے حذف
[ترمیم]آداب؛ شہ کار افسانے نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔
دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:34، 26 مارچ 2019ء (م ع و)
مضمون منتخب افسانے کو مجوزہ حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے ، ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:
- غیر ویکی مواد - دیکھیے ویکیپیڈیا کیا نہیں ہے
اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو جمعہ 12 اپریل، 2019ء کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کردیا جائے گا۔
اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{مجوزہ حذف شدگی/پیغام}}
کو ہٹانے سے مجوزہ حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہیں گی۔ نیز اگر یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نظر آئے تو بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:06، 28 مارچ 2019ء (م ع و)
مضمون نور و بشر کو مجوزہ حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے ، ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:
- یک طرفہ بیان
اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو جمعہ 12 اپریل، 2019ء کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کردیا جائے گا۔
اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{مجوزہ حذف شدگی/پیغام}}
کو ہٹانے سے مجوزہ حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہیں گی۔ نیز اگر یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نظر آئے تو بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 11:29، 28 مارچ 2019ء (م ع و)
آداب؛ نور و بشر نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔
دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 11:37، 28 مارچ 2019ء (م ع و)
نعت اور غیر مسلم اشعراء نامزد برائے حذف
[ترمیم]آداب؛ نعت اور غیر مسلم اشعراء نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔
دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:33، 7 اپریل 2019ء (م ع و)
وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ ایوان متولیان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنا یاد رکھیں
[ترمیم]محترم عرفان عزیز،
آپ کو یہ پیغام اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔
ویکیمیڈیا تنظیم ویکیپیڈیا جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں۔
اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں۔
برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ محفوظ رائے شماری پر کسی بھی ویکیپیڈیا پر ووٹ ڈالیں۔
اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس پیغام کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔
اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:56، 28 اگست 2021ء (م ع و)