تبادلۂ خیال صارف:کلیم احمد نانوتوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

خوش آمدید[ترمیم]

میں عاقب انجم عافی اردو ویکیپیڈیا کی جانب سے آپ کا استقبال کرتا ہوں. مدد کے لئے ہر وقت دستیاب ہوں عاقب انجمؔ عافی  (تبادلہ خیال ) 15:41، 2 مارچ 2020ء (م ع و)

کورونا وائرس سے متعلق[ترمیم]

آداب، جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ اس وقت پورے عالم میں کورونا نامی مہلک وبا کی وجہ سے ہنگامہ برپا ہےـ اس سلسلے میں آپ سب کی عافیت کے واسطے دعا گو ہوں. کورونا سے متعلق اردو ویکیپیڈیا پہ جتنے مضامین ہیں، ان میں اپنا حصہ ضرور لگائیں. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:03، 17 مارچ 2020ء (م ع و)