مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:Arslanulhaq

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب Arslanulhaq کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 214,909 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

بخاری سعید تبادلہ خیال 11:24, 19 فروری 2018 (م ع و)

کافی کا فنجان آپ کی خدمت میں!

[ترمیم]
مسیحی موضوعات پر آپ کی ترامیم قابل قدر اور ایک منجھے ہوئے صارف کی ترامیم کا پتا دیتی ہیں، امید ہے آپ کا افادہ اور ہمارا استفادہ تادیر قائم رہے گا۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 5 اپریل 2018ء، بوقت 7 بج کر 36 منٹ (بھارت) 14:06، 5 اپریل 2018ء (م ع و)

سراہنے کیلئے شکریہ۔ آپ کی رہنمائی کی ضرورت رہے گی۔ اللہ حافظ وناصر! Arslanulhaq (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:38، 6 اپریل 2018ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

[ترمیم]
100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

بخاری سعید تبادلہ خیال 17:04، 5 اگست 2018ء (م ع و)

خداتعالیٰ کا ازحدشکرگزار ہوں جو ہم سب کویہاں ویکی پیڈیا اردو پر علم کی اشاعت کے لئے استعمال کررہا ہے۔ بخاری سعید صاحب، آپ کے لئے خداتعالیٰ کا شکرگزار ہوں جنہوں نے اردو ویکی پیڈیا پر کام کرنے کے حوالے سے میری رہنمائی فرمائی۔ سدا خوش رہیں۔ آپ کا ایک پاکستانی مسیحی شاگرد۔ Arslanulhaq (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:25، 6 اگست 2018ء (م ع و)

آپ نے سو ترامیم عبور کر لی ہیں۔ ان شا اللہ ایک دن 1000 بھی کر عبور ہی لیں گے۔ آپ کو بہت بہت مبارکباد اور دلی نیک تمنائیں۔ :) بہت اچھے!بخاری سعید تبادلہ خیال

میلاد مسیح اور سال نو مبارک

[ترمیم]
خوش قسمتی سے بہرہ مند عید میلاد مسیح اور 2019!

آداب Arslanulhaq صاحب، دعا ہے کہ آپ کا یہ چھٹی کا عرصہ امن، کامیابی اور خوشحالی سے بھرپور گزرے۔ کسی دوسرے صارف، چاہے اس صارف سے آپ کی چپقلش ہو یا کوئی اچھا دوست صارف یا پھر اجنبی صارف کو کرسمس اور سال نو کی مبارک باد پیش کر کے ویکی محبت کو عام کریں۔ آپ کو کرسمس اور نیا سال 2019 تہ دل سے مبارک ہو
ویکیپیڈیا پر تعاون جاری رکھنا کا شکریہ

بخاری سعید تبادلہ خیال 06:44، 25 دسمبر 2018ء (م ع و)

دوسرے صارفین کے تبادلہ خیال پر {{موسمی بدھائی}} شامل کر کے محبت پھیلائیں۔