تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:فحذ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس لفظ فحش کو فح سے بدلنا مناسب ہو گا۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:14, 20 نومبر 2017 (م ع و)

فحشکم بہتر ہے (فوری حذف شدگی کے معیارات)— بخاری سعید تبادلہ خیال 14:28, 20 نومبر 2017 (م ع و)
عرف عام میں تو غالبًا فحش ہی رائج ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:01, 20 نومبر 2017 (م ع و)
اس کا عرف عام سے کیا تعلق؟ فحکم کر لیں تو بھی ٹھیک ہے حذف شدگی ایک مرکب لفظ ہے نہ کے دو الفاظ۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:57, 20 نومبر 2017 (م ع و)
میں سید علی نقی صاحب سے متفق ہوں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 11:00, 24 نومبر 2017 (م ع و)