مندرجات کا رخ کریں

تجربہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تجربہ
معلومات شخصیت

کرسٹوفر میلچرٹ امریکی پروفیسر، مصنف اور ماہر اسلامیات ہیں، اسلامی تحریکوں اور اداروں میں مہارت حاصل ہے، خاص طور پر نویں اور دسویں صدی عیسوی،۔ وہ آکسفورڈ کے اورینٹل انسٹی ٹیوٹ میں عربی اور اسلام کے یونیورسٹی لیکچرر ہیں۔

انھیں

میلچرٹ نے یونیورسٹی آف پنسلوانیا سے پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]