حزب الدعوۃ الاسلامیۃ
ظاہری ہیئت
حزب الدعوۃ الاسلامیۃ حزب الدعوة الإسلامية | |
|---|---|
حزب الدإسلامية | |
| صدر | حیدر العبادی |
| بانی | Mohammed Sadiq Al-Qamousee |
| تاسیس | 1958 |
| صدر دفتر | بغداد |
| نظریات | اسلام اور جمہوریت Liberal conservatism Right-wing populism |
| سیاسی حیثیت | دایاں بازو |
| مذہب | اہل تشیع |
| قومی اشتراک | State of Law Coalition |
| بین الاقوامی اشتراک | نہیں |
| جماعت کا پرچم | |
| ویب سائٹ | |
| www | |
حزب الدعوۃ الاسلامیۃ (عربی: حزب الدعوة الإسلامية) عراق کی ایک سیاسی پارٹی ہے، اس پارٹی کی قیادت نوری المالکی کے پاس ہے جو 20 مئی 2006ء سے 8 ستمبر 2014ء تک عراق کے وزیر اعظم رہے۔ اس پارٹی نے ایرانی انقلاب نیز ایران عراق جنگ کے دوران روح اللہ خمینی کی پشت پناہی کی تھی، اس وقت بھی اس پارٹی کو اسلامی جمہوریہ کے ساتھ نظریاتی اختلافات کے باوجود تہران سے مالی معاونت ملتی ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Sawt al-Iraq, writing in Arabic, Informed Comment , 2007-05-14
بیرونی روابط
[ترمیم]- Islamic Dawa Partyآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ islamicdawaparty.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) official site
زمرہ جات:
- 1957ء میں قائم ہونے والی سیاسی جماعتیں
- اسلامی جمہوریت پسند سیاسی جماعتیں
- ایران عراق تعلقات
- شامی خانہ جنگی کے حکومت نواز دھڑے
- شیعی سیاسی جماعتیں
- عراق کی اسلامی سیاسی جماعتیں
- عراق کی سیاسی جماعتیں
- عراق کے باغی گروہ
- عراق میں 1957ء کی تاسیسات
- عراق میں جہادی گروہ
- عراق میں شیعیت
- مزاحمت کا محور
- مزاحمتی تحریکیں
- اسلام پسند گروہ
- 1958ء میں قائم ہونے والی سیاسی جماعتیں
- قدامت پسند جماعتیں
- بغداد میں قائم تنظیمیں
- حزب الدعوۃ الاسلامیۃ
- سابقہ کالعدم اسلامی جماعتیں
- شیعہ اسلامی گروہ
