"سید ریاض حسین نجفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 63: سطر 63:
https://www.jafariapress.com
https://www.jafariapress.com


http://www.jmuntazar.org/Famous%20Scholars.htm
http://www.jmuntazar.org/Famous%20Scholars.htm {{wayback|url=http://www.jmuntazar.org/Famous%20Scholars.htm |date=20091231012445 }}


http://shahani.net/daroos.php?c=46
http://shahani.net/daroos.php?c=46

نسخہ بمطابق 09:58، 30 دسمبر 2020ء

Ayatollah Hafiz Syed Riyaz Hussain Najafi
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی
دیگر نامعربی/فارسی/اردو:
حافظ سید ریاض حسین نجفی
ذاتی
پیدائش1941
مذہباہل تشیع اثناعشری
دیگر نامعربی/فارسی/اردو:
حافظ سید ریاض حسین نجفی
مرتبہ
مقامپاکستان کا پرچم - لاہور، پاکستان
دور2020
پیشروسینیئر مدرس و پرنسپل جامعۃ المنتظر
نفاذ فرماناپنی مکتب فکر کے لیے خدمت سرانجام دے رہے ہیں
منصبعالم دین
ویب سائٹhttp://www.jamiatulmuntazar.com/

سید ریاض حسین نجفی 1941ء کو کھوئی سیداں والا تحصیل علی پور ضلع مظفر گڑھ میں پیدا ہوئے۔ آپ سید حسین بخش نقویؒ صاحب کے بیٹے اور استاذالعلماء علامہ سید محمد یار نقوی النجفی کے بھتیجے اور شاگرد ہیں۔ آپ نے سید غلام قاسم شاہ کی محضر میں قرآن مجید حفظ کیا، 1950ء میں شرح لمع، رسائل اور شرح منظومہ پڑھا اور 1957ء میں لاہور آئے، جامعۃ المنتظر میں شیخ الجامعہ مولانا اختر عباس نجفیؒ اور محسن ملت مدرس اعلاء جامعۃ المنتظر صفدر حسین نجفی صاحب جیسے علما سے فیض یاب ہوئے اور نجف میں سید محسن طباطبائی حکیم اور آیت اللہ روح اللہ خمینی جیسے جید علما سے علم دین حاصل کیا۔ آپ 1969ء کو جامعۃ المنتظر واپس آئے اور علوم محمد و آل محمدؑ کی تدریس میں مشغول رہے، آپ بیس سال سے زائد عرصے سے درس خارج پڑھا رہے ہیں، خداوند متعال نے انہیں ایک قوی حافظہ عطاء کیا لھذا آپ نے پندرہ مہینوں میں قرآن مجید حفظ کیا۔ آپ نے اھل سنت کا دعوہ کے  مذہب تشیع میں حافظ قرآن نہیں ہیں سے مقابلہ کیا اور چار مناظرات میں شرکت کیا۔  آپ استاذالعلماء علامہ سید محمد یار نقوی النجفی کے سینیئر شاگردان میں سے ہیں اور حال 2019ء کو آپ وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے صدر اور جامعۃ المنتظر لاہور کے پرنسپل ہیں۔

حفظ قرآن

آپ نے سید غلام قاسم شاہ کی محضر میں پندرہ مہینوں میں قرآن مجید حفظ کیا۔

تعلیم

1950ء میں شرح لمع، رسائل اور شرح منظومہ پڑھا اور 1957ء میں لاہور آئے، جامعۃ المنتظر میں شیخ الجامعہ مولانا اختر عباس نجفیؒ اور محسن ملت مدرس اعلاء جامعۃ المنتظر علامہ سید صفدر حسین نجفیؒ صاحب جیسے علما سے فیض یاب ہوئے اور نجف میں سید محسن الحکیمؒ اور آیت اللہ سید روح اللہ خمینیؒ جیسے جید علما سے علم دین حاصل کیا۔

اساتذہ

شاگردان

اور متعدد معروف شخصیات آپ کے شاگرد رہ چکے ہیں۔

درس خارج

آپ بیس سال سے زائد عرصے سے درس خارج پڑھا رہے ہیں۔

خصوصیات

خداوند متعال نے انہیں ایک قوی حافظہ عطاء کیا لھذا آپ نے پندرہ مہینوں میں قرآن حفظ کیا۔

مناظرات

آپ نے اھل سنت کا دعوہ کے  مذہب تشیع میں حافظ قرآن نہیں ہیں سے مقابلہ کیا اور چار مناظرات میں شرکت کیا۔

فرزندان

  • علامہ ڈاکٹرسید محمد نجفی
  • علامہ سید علی نقوی
  • علامہ سید حسین نقوی
  • علامہ سید جعفر رضا نقوی
  • ڈاکٹر سید مھدی نقوی
  • سید عابد رضا نقوی
  • سید کاظم رضا نقوی

بیرونی روابط

http://abna.ir/data.asp?lang=6&id=230042

https://www.jafariapress.com

http://www.jmuntazar.org/Famous%20Scholars.htm آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jmuntazar.org (Error: unknown archive URL)

http://shahani.net/daroos.php?c=46

حوالہ جات

  1. تذکره علمائے امامیہ اردو
  2. تذکره علمای امامیہ فارسی
  3. امامیہ مصنفین اردو
  4. تاریخ علمائے قدیم