سید جعفر رضا نقوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Allama Syed Jaffar Raza Naqvi
علامہ سید جعفر رضا نقوی
Allamasyedjafar.jpg
دیگر نامعربی/فارسی/اردو:
سید جعفر رضا نقوی
ذاتی
پیدائش۲۴ ستمبر ۱۹۷۴ء
مذہباہل تشیع اثناعشری
دیگر نامعربی/فارسی/اردو:
سید جعفر رضا نقوی
مرتبہ
مقامپاکستان کا پرچم - لاہور، پاکستان
دور2022
پیشرومدرس، امام جمعہ، خطیب اہل بیتؑ
نفاذ فرماناپنی مکتب فکر کے لیے خدمت سرانجام دے رہے ہیں
منصبعالم دین
ویب سائٹhttp://www.jamiatulmuntazar.com/

حجت الاسلام علامہ سید جعفر رضا نقوی اہل تشیع مسلک فرقہ اثناء عشریہ سے تعلق رکھنے والے عالم دین ہیں۔ رئیس العلماء آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کے بیٹے اور استاذالعلماء آیت اللہ سید محمد یارؒ نجفی کے نواسے ہیں۔ آپ 24 نومبر 1974ء کو علی پور ضلع مظفر گڑھ میں پیدا ہوئے۔

دنیاوی تعلیم[ترمیم]

آپ نے لاہور سے میٹرک اور ایم اے اسلامیات کی تعلیم حاصل کی۔

حوزوی تعلیم[ترمیم]

عزیز المدارس چیچہ وطنی میں تین سال اور حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر میں دو سال تک ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ 1998ء سے لے کر 2010ء تک حوزہ علمیہ قم المقدس میں علوم قرآن و حدیث میں تخصص کیا اور درس خارج تک اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔

تبلیغ اسلام[ترمیم]

دو سال بلجیم میں ادارہ جعفریہ میں تبلیغ دین مبین میں مصروف رہے۔ پھر میلان، اٹلی میں امام جمعہ و جماعت کے فرائض سنبھالے اور تبلیغ کے لیے درج ذیل ممالک کے سفر کیے:

تربیت و پرورش[ترمیم]

آپ کی تربیت و پرورش ایک علمی گھرانے میں ہوئی۔

شجرہ نسب[ترمیم]

  • امام علی نقی علیہ السلام
  • جعفر الزکی
  • علی الاشقر
  • عبد اللہ
  • ابو یوسف احمد
  • محمود
  • ابو الفتح محمد
  • ابوالموئد علی بن جعفر ثالث
  • سید جلال الدین حیدر سرخ پوش بخاری
  • سید احمد کبیر
  • سید جلال الدین حسین المعروف جہانیاں جہاں گشت
  • محمود ناصر الدین
  • فضل الدین لاڈلہ
  • عبدالجلیل اول
  • عبدالرحیم
  • عبدالجلیل ثانی
  • حاجی برخوردار
  • جعفر شاہ
  • زین العابدین شاہ
  • لنگر شاہ اول
  • قنبر شاہ
  • لنگر شاہ ثانی
  • کرم شاہ
  • حسن شاہ
  • فتح شاہ
  • سید اللہ وسایا شاہ
  • سید حسین بخش شاہ
  • حافظ سید ریاض حسین نجفی
  • سید جعفر رضا نقوی

تدریس دین[ترمیم]

مقدمات احکام قرآن کریم اور تفسیر قرآن کریم میلان میں پڑھا رہے ہیں۔

تالیف[ترمیم]

اسراف و تبذیر در قرآن و حدیث اور اس کے علاوہ متعدد تحقیقات کر رہے ہیں۔

ایسرا المصطفیٰ یونیورسٹی[ترمیم]

آپ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ ایران سے ملحقہ ادارہ ایسرا المصطفیٰ یونیورسٹی کے سرپرست ہیں۔

فرزندان[ترمیم]

  • سید محمد مرتضیٰ نقوی
  • سید علی مصطفی نقوی

خصوصیات[ترمیم]

آپ بھت اچھے خطیب اور عالم دین ہیں۔ بیس سال کے عرصے میں آپ نے اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔



مضمون نگار[ترمیم]

سید محمد مرتضیٰ نقوی

بیرونی روابط[ترمیم]

https://www.jafariapress.com

http://ur.miu.ac.irآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ur.miu.ac.ir (Error: unknown archive URL)




حوالہ جات[ترمیم]

  1. .علما امامیہ
  2. .علما اہل تشیع
  3. .ایسرا المصطفیٰ یونیورسٹی
  4. .جامعۃ المصطفی العالمیہ
  5. .حوزہ علمیہ قم المقدس
  6. .حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر