"حشمونی سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:یہودی سیاست
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 80: سطر 80:


حشمونی کاہن تھے۔ لیکن حاکم ان کے اعمال آداب کہانت کے مطابق نہ تھے ؛ لہذا بحیثیت مجموعی یا قومی یہ نہیں کہا جا سکتا کہ انہوں نے قانون قدیم کی پاسداری زیر تشریحات آداب کہانت و کردار کہانت مذہبی کی تھی یا کرتے رہے تھے۔
حشمونی کاہن تھے۔ لیکن حاکم ان کے اعمال آداب کہانت کے مطابق نہ تھے ؛ لہذا بحیثیت مجموعی یا قومی یہ نہیں کہا جا سکتا کہ انہوں نے قانون قدیم کی پاسداری زیر تشریحات آداب کہانت و کردار کہانت مذہبی کی تھی یا کرتے رہے تھے۔
اسی وجہ سے فریسی نہیں چاہتے تھے کہ شاہ حشمونی سکندر یانیوس کاھن اعظم بھی ہو بلکہ انہوں نے اس سے کہا کہ تم صرف بادشاہ رہو یا دوسرے لفظوں میں اسے بتا دیا گیا کہ صرف حکومت کرو مذہبی [[اجارہ داری]] نہیں۔<ref>باشگاه اندیشه: [http://www.bashgah.net/fa/content/show/14304 نظریه سیاسی در تورات و تلمود]. بازدید: مه 2015.</ref>
اسی وجہ سے فریسی نہیں چاہتے تھے کہ شاہ حشمونی سکندر یانیوس کاھن اعظم بھی ہو بلکہ انہوں نے اس سے کہا کہ تم صرف بادشاہ رہو یا دوسرے لفظوں میں اسے بتا دیا گیا کہ صرف حکومت کرو مذہبی [[اجارہ داری]] نہیں۔<ref>باشگاه اندیشه: [http://www.bashgah.net/fa/content/show/14304 نظریه سیاسی در تورات و تلمود] {{wayback|url=http://www.bashgah.net/fa/content/show/14304 |date=20150518111648 }}. بازدید: مه 2015.</ref>


== نگار خانہ ==
== نگار خانہ ==

نسخہ بمطابق 11:41، 17 جنوری 2021ء

حشمونی سلطنت
ממלכת החשמונאים
مملکت ھا حشمونیئم
140 ق م–37 ق م
حیثیتسلوقی سلطنت تابعدار (140–110 ق م)
آزاد سلطنت (110–63 ق م)
رومی جمہوریہ کی اسامی ریاست (63–40 ق م)
سلطنت اشکانیان کی اسامی ریاست (40-37 ق م)[1][2]
دارالحکومتیروشلم
عمومی زبانیںقدیم عبرانی، قدیم آرامی (سرکاری), کوئنے یونانی
مذہب
ہیکل دوم کی یہودیت
حکومتحکومتِ الہٰیہ کی ملوکیّت
کاہن، بعد میں باسیلیوس 
• 140–135 ق م
Simon Thassi
• 134 (110)–104 ق م
John Hyrcanus
• 104–103 ق م
Aristobulus I
• 103–76 ق م
Alexander Jannaeus
• 76–67 ق م
Salome Alexandra
• 67–66 ق م
Hyrcanus II
• 66–63 ق م
Aristobulus II
• 63–40 ق م
Hyrcanus II
• 40–37 ق م
Antigonus
مقننہابتدائی سنہیڈرن
تاریخی دورہیلینیائی دور
167 ق م
• 
140 ق م
• مکمل آزادی
110 ق م
• پومپی حشمونی خانہ جنگی میں حائل ہوا
63 ق م
• اشکانی حملہ
40 ق م
• 
37 ق م
کرنسیحشمونی تسکیک
ماقبل
مابعد
کل سوریہ
ہیرودیسی سلطنت
موجودہ حصہ اسرائیل
 اردن
 لبنان
 سوریہ
 مصر
 فلسطین

حشمونی سلطنت یا سلطنت حشمونیہ (عبرانی :חַשְׁמוֹנַּאִים ، عربی :السلالة الحشمونية ،انگریزی ؛Hasmonean dynasty) زمانہ قدیم میں یہوداہ اور اس کے مضافات پر حکمران ایک نیم خود مختار سلسلہ شہنشاہی تھا جس نے 160 قبل مسیح سے لیکر 116 قبل مسیح تک سلوقیوں کے زیر خراج یہوداہ پر حکومت کی۔ سلسلہ حشمونی 110 قبل مسیح میں سلطنت سلوقیہ کے زوال کے بعد خود مختار و مستقل ہو گیا اور اور اپنی ریاست کی حدود کو مضافات مثلاً سامیریا، گلیل، اطوریا، پیریا اور ادومییا کو بھی شامل کرکے سلطنت کو مزید وسیع کر لیا۔ اور باسیلوس (بادشاہ یا سلطان) کا خطاب اختیار کیا۔ عصر حاضر کے کچھ اسکالر اس عہد کو آزاد سلطنت اسرائیل قرار دیتے ہیں۔ سن 63 قبل مسیح میں اسے رومیوں نے فتح کر کیا اور سلطنت کے ٹکڑے کر کے اس کو جمہوریہ روم کے تحت کئی صوبوں میں تقسیم کر دیا۔ سلطنت حشمونی 103 برس تک قائم رہی تاوقتیکہ 37 قبل مسیح میں سلطنت ھیرود نے ان لوگوں کو فتح کر لیا جو ایک جابر اور خود مختار حکومت تھی درحقیقت وہ ظاہرا خود مختار تھے جبکہ عملا شاہزادہ روم کے احکامات کے پابند تھے۔[3]

سلطنت حشمونی شمعون مکابی کی قیادت میں اس کے بھائی یہوداہ مکابی (יהודה המכבי یہوداہ ھا مکابی) کی انقلاب مکابیین میں صلوقی فوج کو شکست دینے کے دو دہائیوں بعد قائم ہوئی تھی۔

حشمونی کاہن تھے۔ لیکن حاکم ان کے اعمال آداب کہانت کے مطابق نہ تھے ؛ لہذا بحیثیت مجموعی یا قومی یہ نہیں کہا جا سکتا کہ انہوں نے قانون قدیم کی پاسداری زیر تشریحات آداب کہانت و کردار کہانت مذہبی کی تھی یا کرتے رہے تھے۔ اسی وجہ سے فریسی نہیں چاہتے تھے کہ شاہ حشمونی سکندر یانیوس کاھن اعظم بھی ہو بلکہ انہوں نے اس سے کہا کہ تم صرف بادشاہ رہو یا دوسرے لفظوں میں اسے بتا دیا گیا کہ صرف حکومت کرو مذہبی اجارہ داری نہیں۔[4]

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. Neusner 1983, p. 911.
  2. Vermes 2014, p. 36.
  3. Leon James Wood, David O'Brien, A survey of Israel's history, Zondervan, 1986
  4. باشگاه اندیشه: نظریه سیاسی در تورات و تلمود آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bashgah.net (Error: unknown archive URL). بازدید: مه 2015.