"آفریں آفریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← کے، بعد ازاں؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 37: سطر 37:


== مقبولیت ==
== مقبولیت ==
جون 2020ء تک، اس نغمے کو یوٹیوب پر 302 ملین لوگوں نے دیکھا ہے اور یہ نغمہ [[عاطف اسلم]] کے نغمے "[[تاجدار حرم]]" کی پیش کش کو پیچھے چھوڑ کر سب سے زیادہ دیکھا جانے والا پاکستانی نژاد یوٹیوب ویڈیو بن گیا تھا ۔<ref>{{cite news|url=https://en.dailypakistan.com.pk/lifestyle/coke-studios-afreen-afreen-crosses-100-million-views-on-youtube/|title=Coke Studio's Afreen Afreen crosses 100 million views on Youtube|work=Daily Pakistan|accessdate=11 November 2017|date=7 November 2017|author=Ramsha Soofi}}</ref> گوگل کے مطابق، 2017ء میں اس کی نغمے کو سب سے زیادہ تلاش کیا گیا تھا۔<ref>{{Cite web|url=https://lyricsmarket.in/afreen-afreen-lyrics/|title=Afreen Afreen Lyrics {{!}} Rahat Fateh Ali Khan {{!}} LyricsMarket|date=26 November 2019|website=Lyrics Market|language=en-US|access-date=21 December 2019}}</ref>
جون 2020ء تک، اس نغمے کو یوٹیوب پر 302 ملین لوگوں نے دیکھا ہے اور یہ نغمہ [[عاطف اسلم]] کے نغمے "[[تاجدار حرم]]" کی پیش کش کو پیچھے چھوڑ کر سب سے زیادہ دیکھا جانے والا پاکستانی نژاد یوٹیوب ویڈیو بن گیا تھا ۔<ref>{{cite news|url=https://en.dailypakistan.com.pk/lifestyle/coke-studios-afreen-afreen-crosses-100-million-views-on-youtube/|title=Coke Studio's Afreen Afreen crosses 100 million views on Youtube|work=Daily Pakistan|accessdate=11 November 2017|date=7 November 2017|author=Ramsha Soofi}}</ref> گوگل کے مطابق، 2017ء میں اس کی نغمے کو سب سے زیادہ تلاش کیا گیا تھا۔<ref>{{Cite web|url=https://lyricsmarket.in/afreen-afreen-lyrics/|title=Afreen Afreen Lyrics {{!}} Rahat Fateh Ali Khan {{!}} LyricsMarket|date=26 November 2019|website=Lyrics Market|language=en-US|access-date=21 December 2019|archive-date=2019-12-21|archive-url=https://web.archive.org/web/20191221140117/https://lyricsmarket.in/afreen-afreen-lyrics/|url-status=dead}}</ref>


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 17:42، 9 مارچ 2021ء

""
گیت از
از البم '
زباناردو
صنفغزل
طوالت10:00
نغمہ سازنصرت فتح علی خان
بول نگارجاوید اختر

آفرین آفرین (انگریزی: Afreen Afreen) (اس کے خالق کی تعریف! اس کے خالق کی تعریف!) جاوید اختر کا لکھا ہوا ایک گانا ہے جسے نصرت فتح علی خان نے گایا ہے۔

میراث

"آفرین آفرین" کو 1990ء کے دہائی کے وسط میں انڈی پاپ اور فیوژن میوزک لہر کے دوران ایک غیر فلمی میوزک ویڈیو کے طور پر ریلیز کیا گیا تھا۔ اس میوزک ویڈیو میں لیزا رے شامل ہیں۔

2016ء ورژن

بعد ازاں راحت فتح علی خان اور مومنہ مستحسن نے پاکستانی میوزیکل ٹی وی شو کوک اسٹوڈیو کے سیزن 9 قسط 2 کے دوران پیش کیا۔ میوزک کی ہدایتکاری فاخرمحمود نے کی۔

نغمہ کریڈٹ

جن لوگوں نے گانا کو تیار کرنے میں مدد کی:[1]

مقبولیت

جون 2020ء تک، اس نغمے کو یوٹیوب پر 302 ملین لوگوں نے دیکھا ہے اور یہ نغمہ عاطف اسلم کے نغمے "تاجدار حرم" کی پیش کش کو پیچھے چھوڑ کر سب سے زیادہ دیکھا جانے والا پاکستانی نژاد یوٹیوب ویڈیو بن گیا تھا ۔[2] گوگل کے مطابق، 2017ء میں اس کی نغمے کو سب سے زیادہ تلاش کیا گیا تھا۔[3]

مزید دیکھیے

""
سنگل از
از البم '
ریلیز19 اگست 2016ء (2016ء-08-19)
صنفپاپ موسیقی
طوالت6:45 (ویڈیو)
6:40 (آڈیو)
لیبلکوک اسٹوڈیو (پاکستان)
نغمہ سازنصرت فتح علی خان (اصل)
فاخر محمود (ڈائریکٹر)
بول نگارجاوید اختر (اصل)
ایف کے خالش (اضافی)
پیش کارکوکا کولا کمپنی اور سٹرنگز (بینڈ)
بیرونی میڈیا
آڈیو
audio icon "آفرین آفرین"ساؤنڈ کلاؤڈ پر   ویکی ڈیٹا پر (COKESTUDIO/AFREEN-AFREEN) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وڈیو
video icon "آفرین آفرین" یوٹیوب پر

حوالہ جات

  1. "Afreen Afreen – Episode 2 – Season 9 – Coke Studio Pakistan"۔ www.cokestudio.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2020 
  2. Ramsha Soofi (7 November 2017)۔ "Coke Studio's Afreen Afreen crosses 100 million views on Youtube"۔ Daily Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2017 
  3. "Afreen Afreen Lyrics | Rahat Fateh Ali Khan | LyricsMarket"۔ Lyrics Market (بزبان انگریزی)۔ 26 November 2019۔ 21 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2019