"شہناز شیخ (اداکارہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 17: سطر 17:


== ذاتی زندگی ==
== ذاتی زندگی ==
شہناز شیخ نے سیرت حاضر سے 24 دسمبر 1982ء کو شادی کی، جو ایک پاکستانی ٹیلی وژن کی شخصیت بھی ہیں۔<ref name="marriage">{{cite web|title=Everlasting love: This Valentine’s Day we celebrate four power couples|url=https://tribune.com.pk/story/1044225/everlasting-love-this-valentines-day-we-celebrate-four-power-couples/|archive-url=https://web.archive.org/web/20170126221324/http://tribune.com.pk/story/1044225/everlasting-love-this-valentines-day-we-celebrate-four-power-couples/|url-status=dead|archive-date=26 January 2017|accessdate=28 July 2019}}</ref> شہناز کے دو بیٹے ہیں جو جوڑوں ہیں۔ شہناز شیخ اپنے خاندان کے ساتھ [[لاہور]] میں رہتی ہیں اور بچوں کو ڈراموں کی تعلیم اور ہدایت دیتی ہیں۔ شہناز شیخ 18 سال سے زیادہ عرصے سے، پہلے [[ایچیسن کالج]] اور اب [[لاہور گرائمر اسکول]] میں بچوں کو ڈراموں کی تعلیم اور ہدایت دیتی ہیں۔<ref name="Destiny’s child">{{cite web|title=Destiny’s child|url=http://archives.dawn.com/weekly/images/archive/050320/images5.htm|accessdate=18 March 2013}}</ref>
شہناز شیخ نے سیرت حاضر سے 24 دسمبر 1982ء کو شادی کی، جو ایک پاکستانی ٹیلی وژن کی شخصیت بھی ہیں۔<ref name="marriage">{{cite web|title=Everlasting love: This Valentine’s Day we celebrate four power couples|url=https://tribune.com.pk/story/1044225/everlasting-love-this-valentines-day-we-celebrate-four-power-couples/|archive-url=https://web.archive.org/web/20170126221324/http://tribune.com.pk/story/1044225/everlasting-love-this-valentines-day-we-celebrate-four-power-couples/|url-status=dead|archive-date=26 January 2017|accessdate=28 July 2019}}</ref> شہناز کے دو بیٹے ہیں جو جوڑوں ہیں۔ شہناز شیخ اپنے خاندان کے ساتھ [[لاہور]] میں رہتی ہیں اور بچوں کو ڈراموں کی تعلیم اور ہدایت دیتی ہیں۔ شہناز شیخ 18 سال سے زیادہ عرصے سے، پہلے [[ایچیسن کالج]] اور اب [[لاہور گرائمر اسکول]] میں بچوں کو ڈراموں کی تعلیم اور ہدایت دیتی ہیں۔<ref name="Destiny’s child">{{cite web|title=Destiny’s child|url=http://archives.dawn.com/weekly/images/archive/050320/images5.htm|accessdate=18 March 2013|archive-date=2013-11-05|archive-url=https://web.archive.org/web/20131105160228/http://archives.dawn.com/weekly/images/archive/050320/images5.htm|url-status=dead}}</ref>


نومبر 2005ء میں، شہناز شیخ نے اپنے شوہر کے ساتھ مل کر [[شمالی پاکستان]] میں 8 اکتوبر 2005ء کے زلزلے کے متاثرین کی مدد کے لئے ایک فلاحی تنظیم ایف ای ایم کے ساتھ کام کیا۔<ref>{{cite web|title=FAME launched at Depilex to help quake victims|url=http://archives.dailytimes.com.pk/national/28-Oct-2005/fame-launched-at-depilex-to-help-quake-victims|accessdate=18 March 2013|url-status=dead|archiveurl=https://web.archive.org/web/20150925122830/http://archives.dailytimes.com.pk/national/28-Oct-2005/fame-launched-at-depilex-to-help-quake-victims|archivedate=25 September 2015}}</ref><ref>{{cite web|title=All for a noble cause|url=http://archives.dawn.com/weekly/images/archive/051120/images8.htm|accessdate=18 March 2013}}</ref>
نومبر 2005ء میں، شہناز شیخ نے اپنے شوہر کے ساتھ مل کر [[شمالی پاکستان]] میں 8 اکتوبر 2005ء کے زلزلے کے متاثرین کی مدد کے لئے ایک فلاحی تنظیم ایف ای ایم کے ساتھ کام کیا۔<ref>{{cite web|title=FAME launched at Depilex to help quake victims|url=http://archives.dailytimes.com.pk/national/28-Oct-2005/fame-launched-at-depilex-to-help-quake-victims|accessdate=18 March 2013|url-status=dead|archiveurl=https://web.archive.org/web/20150925122830/http://archives.dailytimes.com.pk/national/28-Oct-2005/fame-launched-at-depilex-to-help-quake-victims|archivedate=25 September 2015}}</ref><ref>{{cite web|title=All for a noble cause|url=http://archives.dawn.com/weekly/images/archive/051120/images8.htm|accessdate=18 March 2013|archive-date=2013-04-10|archive-url=https://archive.is/20130410174823/http://archives.dawn.com/weekly/images/archive/051120/images8.htm|url-status=dead}}</ref>


== کام ==
== کام ==

نسخہ بمطابق 18:12، 30 دسمبر 2021ء

شہناز شیخ
شہناز شیخ تنہائیاں میں بطور سارہ

معلومات شخصیت
مقام پیدائش لاہور، خطۂ پنجاب، پاکستان
رہائش لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
شریک حیات سیرت حاضر (1980ء کی دہائی سے – تاحال)
اولاد 2
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی نیشنل کالج آف آرٹس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار
دور فعالیت 1980–1999
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شہناز شیخ (انگریزی: Shehnaz Sheikh) (ولادت: ) ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ، میزبان اور منچ ہدایت کارہ ہیں۔[1][2] شہناز شیخ نے ڈراما سیریل تنہائیاں اور ان کہی کے ساتھ ساتھ انکل سرگم شو میں بھی کام کیا ہے۔ اپنے ٹیلی ویژن زندگی کے کامیاب کیریئر کے بعد، انہوں نے 1990ء کی دہائی کے وسط میں فلمی دنیا کو چھوڑ دیا تھا اور اس کے بعد اب تک کسی فلم یا ڈرامے میں کام نہیں کیا۔[3]

ابتدائی زندگی اور تعلیم

شہناز شیخ برما کے کالا میں پیدا ہوئیں اور 1965ء میں اقوام متحدہ کے مہاجر کی حیثیت سے پاکستان ہجرت کر گئیں اور اپنی خالہ، کلاسیکل موسیقار سیفیا بیگ سمیت اپنے اہل خانہ کے ساتھ، پاکستان کے شہر لاہور میں قیام پزیر ہوئیں۔[4] شہناز شیخ نے کنوینٹ آف جیسس اینڈ مریم، لاہور میں تعلیم حاصل کی، اور بعد میں نیشنل کالج آف آرٹس میں تعلیم مکمل کی جہاں انہوں نے فائن آرٹس میں ڈگری حاصل کی۔[5]

ذاتی زندگی

شہناز شیخ نے سیرت حاضر سے 24 دسمبر 1982ء کو شادی کی، جو ایک پاکستانی ٹیلی وژن کی شخصیت بھی ہیں۔[6] شہناز کے دو بیٹے ہیں جو جوڑوں ہیں۔ شہناز شیخ اپنے خاندان کے ساتھ لاہور میں رہتی ہیں اور بچوں کو ڈراموں کی تعلیم اور ہدایت دیتی ہیں۔ شہناز شیخ 18 سال سے زیادہ عرصے سے، پہلے ایچیسن کالج اور اب لاہور گرائمر اسکول میں بچوں کو ڈراموں کی تعلیم اور ہدایت دیتی ہیں۔[7]

نومبر 2005ء میں، شہناز شیخ نے اپنے شوہر کے ساتھ مل کر شمالی پاکستان میں 8 اکتوبر 2005ء کے زلزلے کے متاثرین کی مدد کے لئے ایک فلاحی تنظیم ایف ای ایم کے ساتھ کام کیا۔[8][9]

کام

  • بلالا – پی ٹی وی
  • ان کہی (1982) – پی ٹی وی
  • مرے جن کے لیےپی ٹی وی
  • تنہائیاں (1985) – پی ٹی وی
  • ڈاک ٹائم ود انکل سرگمپی ٹی وی
  • یس سر نو سرپی ٹی وی
  • شوبز مسالااین ٹی ایم
  • میری پسندپی ٹی وی

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Shehnaz Sheikh" 
  2. "Shehnaz sheikh biography"۔ 27 دسمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2013 
  3. "Remember the glory"۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2013 
  4. "Saffia Beyg – woman with a mission"۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2015 
  5. "Once Upon A Time…"۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2015 [مردہ ربط]
  6. "Everlasting love: This Valentine's Day we celebrate four power couples"۔ 26 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2019 
  7. "Destiny's child"۔ 05 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2013 
  8. "FAME launched at Depilex to help quake victims"۔ 25 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2013 
  9. "All for a noble cause"۔ 10 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2013 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔