"بال بھارتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 18°31′04″N 73°48′53″E / 18.5177°N 73.8148°E / 18.5177; 73.8148
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
سطر 69: سطر 69:


== آن لائن فراہمی ==
== آن لائن فراہمی ==
بسا اوقات تعلیمی سال شروع ہو جانے کے بعد بھی طلبہ کو اسکولوں سے درسی کتابیں نہیں مل پاتیں، چنانچہ بال بھارتی نے اپنی درسی کتابوں کے نسخے اپنی ویب سائٹ پر رکھے ہیں جہاں انہیں بآسانی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ پہلی تا آٹھویں جماعت تک درسی کتابیں بال بھارتی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔<ref>[http://www.indianexpress.com/news/balbharati-books-now-available-online/948959/ بال بھارتی کی درسی کتابیں اب آن لائن دستیاب] </ref> اس وقت آٹھ زبانوں — [[اردو]]، [[مراٹھی زبان|مراٹھی]]، [[انگریزی زبان|انگریزی]]، [[ہندی زبان|ہندی]]، [[کنڑ زبان|کنڑ]]، [[تیلگو زبان|تیلگو]]، [[سندھی زبان|سندھی]] اور [[گجراتی زبان|گجراتی]] میں یہ کتابیں دستیاب ہیں۔ نیز صوبہ مہاراشٹر کے ہر ضلع کے لیے تیسری جماعت کے جغرافیہ میں میرا ضلع نامی 35 کتابیں بھی مہیا کی گئی ہیں۔<ref>[http://cart.ebalbharati.in/BalBooks/ebook.aspx کتابیں ڈاؤنلوڈ]</ref>
بسا اوقات تعلیمی سال شروع ہو جانے کے بعد بھی طلبہ کو اسکولوں سے درسی کتابیں نہیں مل پاتیں، چنانچہ بال بھارتی نے اپنی درسی کتابوں کے نسخے اپنی ویب سائٹ پر رکھے ہیں جہاں انہیں بآسانی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ پہلی تا آٹھویں جماعت تک درسی کتابیں بال بھارتی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔<ref>[http://www.indianexpress.com/news/balbharati-books-now-available-online/948959/ بال بھارتی کی درسی کتابیں اب آن لائن دستیاب] </ref> اس وقت آٹھ زبانوں — [[اردو]]، [[مراٹھی زبان|مراٹھی]]، [[انگریزی زبان|انگریزی]]، [[ہندی زبان|ہندی]]، [[کنڑ زبان|کنڑ]]، [[تیلگو زبان|تیلگو]]، [[سندھی زبان|سندھی]] اور [[گجراتی زبان|گجراتی]] میں یہ کتابیں دستیاب ہیں۔ نیز صوبہ مہاراشٹر کے ہر ضلع کے لیے تیسری جماعت کے جغرافیہ میں میرا ضلع نامی 35 کتابیں بھی مہیا کی گئی ہیں۔<ref>{{Cite web |url=http://cart.ebalbharati.in/BalBooks/ebook.aspx |title=کتابیں ڈاؤنلوڈ |access-date=2016-10-08 |archive-date=2015-12-22 |archive-url=https://web.archive.org/web/20151222100814/http://cart.ebalbharati.in/BalBooks/ebook.aspx |url-status=dead }}</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 00:35، 26 اپریل 2022ء

بال بھارتی
مہاراشٹر میں درسی کتابوں کی تیاری اور نصاب تعلیم کی تحقیق کا سرکاری ادارہ
معلومات
تاسیس 1967ء
نوع حکومتی ادارہ
محل وقوع
إحداثيات 18°31′04″N 73°48′53″E / 18.5177°N 73.8148°E / 18.5177; 73.8148   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہر پونے
ملک بھارت
شماریات
ویب سائٹ www.balbharati.in
Map

بال بھارتی بھارت کے صوبہ مہاراشٹر میں درسی کتابوں کی تیاری اور نصاب تعلیم کی تحقیق کا ایک سرکاری ادارہ ہے جو صوبہ مہاراشٹر کے شہر پونہ میں واقع ہے۔

تاریخ

حکومت مہارشٹر نے 27 جنوری 1967ء میں کوٹھاری کمیشن کی سفارشوں کے تحت یہ ادارہ قائم کیا۔ اس ادارے کے قیام کا مقصد یہ تھا کہ پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت تک پڑھائی جانے والی درسی کتابوں کا معیار بلند کیا جا سکے اور عوام کے لیے ان کتابوں کو مناسب قیمتوں پر مہیا کیا جائے۔ بال بھارتی ایک خود مختار ادارہ ہے جسے پبلک ٹرسٹ ایکٹ 1950ء اور سوسائیٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860ء کے تحت قائم کیا گیا ہے۔

ادارتی عملہ

ادارتی عملہ میں حسب ذیل ارکان موجود ہیں :

  • وجے واد
  • گجانن چاولن
  • ایچ جے نرلاوار
  • راجیو ٹمبے
  • دلپ پھلٹانکر
  • شری کانت چوگلے
  • مادھو راج گرو[1]

آن لائن فراہمی

بسا اوقات تعلیمی سال شروع ہو جانے کے بعد بھی طلبہ کو اسکولوں سے درسی کتابیں نہیں مل پاتیں، چنانچہ بال بھارتی نے اپنی درسی کتابوں کے نسخے اپنی ویب سائٹ پر رکھے ہیں جہاں انہیں بآسانی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ پہلی تا آٹھویں جماعت تک درسی کتابیں بال بھارتی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔[2] اس وقت آٹھ زبانوں — اردو، مراٹھی، انگریزی، ہندی، کنڑ، تیلگو، سندھی اور گجراتی میں یہ کتابیں دستیاب ہیں۔ نیز صوبہ مہاراشٹر کے ہر ضلع کے لیے تیسری جماعت کے جغرافیہ میں میرا ضلع نامی 35 کتابیں بھی مہیا کی گئی ہیں۔[3]

حوالہ جات

  1. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 04 مارچ 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2016 
  2. بال بھارتی کی درسی کتابیں اب آن لائن دستیاب
  3. "کتابیں ڈاؤنلوڈ"۔ 22 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2016 

بیرونی روابط