"بغداد کا چور (1940 فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.9
سطر 54: سطر 54:
* {{Amg movie|49447|The Thief of Bagdad}}
* {{Amg movie|49447|The Thief of Bagdad}}
* {{Screenonline title|438437}}
* {{Screenonline title|438437}}
* [http://www.powell-pressburger.org/Reviews/40_Thief Reviews and articles] at the [http://www.powell-pressburger.org/ Powell & Pressburger Pages] {{توثیق ویب|url=https://www.webcitation.org/66XFh3gqZ?url=http://www.powell-pressburger.org/ |date=20120329221147 |dateformat=iso }}
* [http://www.powell-pressburger.org/Reviews/40_Thief Reviews and articles] at the [http://www.powell-pressburger.org/ Powell & Pressburger Pages]{{wayback|url=http://www.powell-pressburger.org/ |date=20120414183848 }}
* [http://thethunderchild.com/Movies/Fantasies/ThiefofBagdad/MakingBagdad.html The Making of the Thief of Bagdad]
* [http://thethunderchild.com/Movies/Fantasies/ThiefofBagdad/MakingBagdad.html The Making of the Thief of Bagdad]
* {{Rotten Tomatoes|1021232_thief_of_bagdad?}}
* {{Rotten Tomatoes|1021232_thief_of_bagdad?}}

نسخہ بمطابق 17:50، 1 اگست 2022ء

بغداد کا چور
فلم کا اشتہار 1947 میں فلم کی دوبارہ نمائش پر
ہدایت کارمائیکل پاول
لڈوگ برجر
ٹم ویلان
نام ظاہر نہ کرنے والے:
الیگزنڈر کردا
زولٹان کوردا
ولیم کیمرون
پروڈیوسرالیگزنڈر کردا
تحریرلوئس برو
میل میلسن
ستارےکانراڈ ویدت
سابو دستگیر
جان جسٹن
جون ڈوپرز
موسیقیمکلو روساس
سنیماگرافیجاجز پیرنال
ایڈیٹرچارلس کریٹن
پروڈکشن
کمپنی
لندن فلمز
تقسیم کاریوناٹیڈ آرٹسٹ (یو کے/یو ایس)
تاریخ نمائش
  • 5 دسمبر 1940ء (1940ء-12-05) (US)
  • 25 دسمبر 1940ء (1940ء-12-25) (UK)
دورانیہ
106 دقیقے
ملکانگلستان
زبانانگریزی
باکس آفس$1 ملین سے زیادہ (امریکا/کینیڈا)[1]
5,134,653 admissions (فرانس، 1946)[2]

بغداد کا چور 1940 میں بننے والی ایک انگلستانی فلم ہے۔ یہ فلم قصہ گوئی کی مشہور کتاب الف لیلہ و لیلہ کی ایک کہانی پر مبنی ہے۔ اس کے ہدایت کاروں میں مائیکل پاول، لڈوگ برجر، ٹم ویلان، نام ظاہر نہ کرنے والون میں الیگزنڈر کردا، زولٹان کوردا اور ولیم کیمرون شامل تھے۔ اس کی کہانی لوئس برو اور میل میلسن نے لکھی۔ کانراڈ ویدت، سابو دستگیر، جان جسٹن اور جون ڈوپرز اہم اداکار تھے۔

اگرچہ یہ پروڈکشن 1924 کے ورژن کا ریمیک ہے، لیکن دونوں فلموں میں کئی فرق ہیں: سب سے اہم بات یہ ہے کہ 1940ء کے ورژن میں چور اور شہزادہ الگ الگ کردار ہیں۔

کاسٹ

جون ڈوپریز کا کردار بے نام ہے۔ اسے محض "شہزادی" کہا جاتا ہے اور "شہزادی"، "میری عزیز" وغیرہ کے طور پر خطاب کیا جاتا ہے

الیگزینڈر کورڈا نے ویوین لیہ کو شہزادی کے طور پر کاسٹ کرنے کا ارادہ کیا تھا، لیکن وہ لارنس اولیویر کے ساتھ رہنے کے لیے ہالی وڈ چلی گئیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Tino Balio (2009)۔ United Artists: The Company Built by the Stars۔ University of Wisconsin Press۔ ISBN 978-0-299-23004-3  p172
  2. French box office of 1946 at Box Office Story

بیرونی روابط