"دھوتھڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 46: سطر 46:
* [http://you.travel/14689442]{{مردہ ربط|date=December 2021 |bot=InternetArchiveBot }}
* [http://you.travel/14689442]{{مردہ ربط|date=December 2021 |bot=InternetArchiveBot }}
* [http://wikimapia.org/15316521/Sarpreet-s-home]
* [http://wikimapia.org/15316521/Sarpreet-s-home]
* [http://www.conquercancer.ca/site/TR/Events/Vancouver2012?px=2862089&pg=personal&fr_id=1413]
* [http://www.conquercancer.ca/site/TR/Events/Vancouver2012?px=2862089&pg=personal&fr_id=1413] {{wayback|url=http://www.conquercancer.ca/site/TR/Events/Vancouver2012?px=2862089&pg=personal&fr_id=1413 |date=20150213070237 }}
* [http://wikimapia.org/15547193/Tirath-Singh-Dhothar-Amrik-Singh-Dhothar-and-Makhan-Singh-Dhothar]
* [http://wikimapia.org/15547193/Tirath-Singh-Dhothar-Amrik-Singh-Dhothar-and-Makhan-Singh-Dhothar]
* [http://lastnames.myheritage.com/last-name/Dhothar]
* [http://lastnames.myheritage.com/last-name/Dhothar]

نسخہ بمطابق 01:44، 24 اکتوبر 2022ء

جاٹوں کا ایک قبیلہ
(اردو: دھوتھڑ)
کل آبادی
(32,000)
گنجان آبادی والے علاقے
 پاکستان,  بھارت
زبانیں
پنجابیہندیاردوانگریزی
مذہب
اسلام Khanda سکھ مت
متعلقہ نسلی گروہ
جاٹسکھ جاٹ

دھوتھڑ جاٹوں کا ایک ذیلی قبیلہ یعنی گوت ہے ۔ دھوتھڑ جاٹ پاکستان اور بھارت (ہندوستان میں آباد ہیں ۔ دھوتھڑ جاٹوں کا اصل علاقہ دریائے چناب کے دونوں طرف آس پاس کا علاقہ ہے ، اور سکھ دھوتھڑ تقسیم ہند کے وقت بھارت چلے گئے تھے اور ہریانہ کے کرنال ضلع میں آباد ہو گئے تھے ۔

علاقے

پاکستان میں دھوتھڑ جاٹ صوبہ پنجاب کے ساہیوال ، سیالکوٹ ، گجرات ، حافظ آباد اور منڈی بہاؤالدین کے اضلاع میں بستے ہیں ۔ بھارت میں دھوتھڑ پنجاب اور ہریانہ کے صوبوں میں آباد ہیں ۔

مذہب

پاکستان میں بسنے والے دھوتھڑ مسلمان ہیں اور شیعہ اور سنی مسلک سے تعلق رکھتے ہیں اس کے علاوہ چند ایک احمدی بھی ہیں ۔

بھارت میں رہنے والے زیادہ تر دھوتھڑ سکھ ہیں اور شاید کوئی ایک آدھ ہندو ہو ۔

آبادی

1861ء کی مردم شماری کے مطابق دھوتھڑوں کی کل آبادی 1456 تھی جن میں سے صرف 28 مسلمان تھے ۔ اس وقت ایک اندازے کے مطابق ان کی آبادی 30 ہزار کے لگ بھگ ہے ۔

مشہور شخصیات

  • چوہدری نور محمد دھوتھڑ جوڈیشل مجسٹریٹ ، گجرانوالہ
  • ڈاکٹر چوہدری صابر علی دھوتھڑ ، پی ایچ ڈی (میٹا فزکس)، چیچہ وطنی ،پاکستان کے جوہری سائنسدان ، چشمہ ایٹمی پلانٹ
  • ڈاکٹر خالد رفیق ، پی ایچ ڈی (ایگرونومی)chichawtni
  • ڈاکٹر محمد افضل ، چیسٹ سپیشلسٹ ، نواز شریف سوشل سیکورٹی ہسپتال ، لاہور ۔
  • چوہدری فدا عباس دھوتھڑ ، فوڈ ٹیکنالوجی ۔
  • چوہدری احمد بلال دھوتھڑ ، ایم ایس سی (ایگرونومی)
  • چوہدری احمد محمود ، چوک میتلا ضلع وہاڑی کا ترقی پسند کاشتکار ۔
  • سردار جسوندر سنگھ دھوتھڑ ، نائب صدر گرو گوبند سنگھ گردوارہ ، بریڈ فورڈ ، برطانیہ۔
  • پرابھ دھوتھڑ ، پولیس کمشنر ، سرے پولیس ، برطانیہ۔
  • ڈاکٹر ستنام دھوتھڑ ، کیمبرین اینیمل ہسپتال ، کاگری ، برطانیہ ۔
  • میجر رویند سنگھ دھوتھڑ ، آئی جی ، اسکول آف آرٹلری ،بھارتی فوج ۔
  • Salam Dhothar PMS officer (Assistant commissioner Gujrat Punjab )

حوالہ جات

بیرونی روابط